Day: مارچ 20، 2025


امریکہ میں مقیم احمد نورانی کی تحقیقاتی صحافت کے جرم میں بھائیوں کا مبینہ اغوا

احمد نورانی کی والدہ نے اپنے بیٹوں کی بازیابی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک پٹیشن بھی دائر کی ہے،جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ منگل کی رات ایک بج کر پانچ منٹ پر ان کے دو بیٹوں کو بظاہر ملک کے دو خفیہ اداروں کے نامعلوم اہلکاروں نے اغوا کر لیا ہے۔

فی لیٹر 107 روپے ٹیکس: 148 روپے کا پٹرول 256 میں شہریوں کو ملتا ہے

دستاویز کے مطابق فی لیٹر پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 7روپے87پیسے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا مارجن ہے، پٹرول کے فی لیٹر میں 5روپے 33پیسے ان لینڈ فریٹ ایکولائزیشن مارجن (ای ایف ای ایم)شامل ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کے فی لیٹر میں 2روپے30پیسے ای ایف ای ایم شامل ہے۔