رپورٹ کے مطابق دونوں جماعتوں نے چھوٹے عطیہ دہنگان سے بھی پہلے سے کہیں زیادہ فنڈز حاصل کئے۔ ڈیموکریٹس اس چندہ مہم میں ایک بڑے مارجن سے آگے رہے اور ری پبلکن کو ملنے والے ایک ارب ڈالر کی مقابلے میں ڈیموکریٹس نے 1.7 ارب ڈالر کا چندہ جمع کیا۔

رپورٹ کے مطابق دونوں جماعتوں نے چھوٹے عطیہ دہنگان سے بھی پہلے سے کہیں زیادہ فنڈز حاصل کئے۔ ڈیموکریٹس اس چندہ مہم میں ایک بڑے مارجن سے آگے رہے اور ری پبلکن کو ملنے والے ایک ارب ڈالر کی مقابلے میں ڈیموکریٹس نے 1.7 ارب ڈالر کا چندہ جمع کیا۔
یہ ہماری بقا کی تحریک ہے جسے ہم جب تک کارکن بحال نہیں ہو جاتے اس وقت تک جاری رکھیں گے۔
خواتین سکواڈ کی ان چاروں خواتین کانگریسی اراکین پر صدر ٹرمپ نے متعدد بار حملے کئے۔
انہیں 2022ء میں نائب صدر کے مضبوط امیدوار جبکہ 2024ء میں صدر کی دوڑ میں شامل ہونیوالی امیدوار کے طور پر بھی دیکھا جارہا ہے۔
حکومت 2500 روپے من کے حساب سے گندم در آمد کر رہی ہے مگر اپنے کسانوں سے دو ہزار فی من کے حساب سے گندم خریدنے پر تیار نہیں۔
بایزید خروٹی روزنامہ جنگ کے کالم نگار ہیں اور ’چھوٹی چڑیا‘ کے نام سے فیس بک پیج بھی چلاتے ہیں۔
جن ریاستوں میں انتخابی نتائج صدارتی دوڑ میں اہمیت رکھتے ہیں ہے ان میں پنسلوینا، مشیگن، نارتھ کیرولائنا اور جارجیہ شامل ہیں جہاں ابھی تک ووٹوں کی گنتی مکمل نہیں ہوئی ہے۔
یہ کنونشن معروف انقلابی دانشور و رہنما ڈاکٹر لال خان کی یاد میں ”سوشلسٹ جموں کشمیر کنونشن“ کے عنوان سے منعقد کیا جائے گا۔
احتجاجی ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے نہ صرف ترقی پسند و قوم پرست قیادتوں، کارکنوں بلکہ عوامی حلقوں سے بھی بے شمار شکایتیں کیں اور امکان ظاہر کیا کہ شاید وہ انکی چوک میں آخری تقریر ہو۔ جس کے بعد ریاستی پروپیگنڈہ ٹرولز کو ایک موقع میسر آگیا ہے اور اس عمل کو جموں کشمیر سے متعلق ریاستی موقف کی جیت قرار دیا جا رہا ہے۔
مظاہرین حکومتی پابندیوں اور نئی آنیوالی معاشی مشکلات سے خوفزدہ ہیں۔