اس مظاہرے کا اہتمام سی اے ڈی ٹی ایم (CADTM) پاکستان نے کیا ہے۔

اس مظاہرے کا اہتمام سی اے ڈی ٹی ایم (CADTM) پاکستان نے کیا ہے۔
اس موقع پر آل پاکستان ایمپلائز، پینشنزر و لیبر تحریک کے رہنماوں کا کہنا ہے کہ یہ اوچھے ہتھکنڈے جدوجہد کا راستہ نہیں روک سکتے۔ آج ہر حال میں محنت کشوں کا سمندر احتجاج کے لئے اسلام آباد پہنچے گا۔ ہمیں سنگین اقدامات اٹھانے پر مجبور نہ کیا جائے، پرامن احتجاج میں رکاوٹیں ختم نہ کیں گئیں یا بزور طاقت احتجاج کو ختم کروانے کی کوشش کی گئی تو ملک بھر کے محنت کش پورا ملک جام کر دیں گے۔
اسی خود اعتمادی نے انہیں اس سے پہلے 1958ء کی بغاوت پر بھی اکسایا جب انہوں نے صدر اسکندر مرزا کو عہدے سے برطرف کرتے ہوئے ملک کی باگ ڈور سنبھال لی اور پھر ایک دہائی تک ملک کے حکمران رہے۔
گارڈین نے نہ صرف روس، چین، سعودی عرب اور کیوبا کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے بلکہ لگے ہاتھوں وینزویلا کو بھی رگید دیا ہے۔ اس میں شک نہیں کہ ان تمام ممالک میں انسانی حقوق کی صورت حال کم یا زیادہ پیمانے پر خراب ہے لیکن سعودی عرب اور کیوبا کو ایک ہی پیمانے پر تولنا سامراجی بیانئے کی روایتی منافقت ہے۔
بلوچستان نے باقی ملک میں ہونے والی ترقی کو اپنے قدرتی وسائل سے سبسیڈائز کیا ہے مگر خود یہ صوبہ سب سے زیادہ پس ماندہ اور ملٹرائزڈ صوبہ ہے۔
گذشتہ سال اس قرضے میں تقریباً دس گنا اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان کی موجودہ نودولتیوں کی حاکمیت محنت کش خاندانوں پر جبر کے پہاڑ توڑ رہی ہے۔ آئی ایم ایف کی جابرانہ پالیسیوں کے نفاذ اور نجکاری و ڈاؤن سائزنگ کے ذریعے محنت کشوں کا روزگار چھینا جا رہا ہے۔ جس کے خلاف ملک بھر کی 61 ٹریڈ یونینز اور لیبر تنظیموں کی جانب سے ”آل پاکستان ایمپلائز، پنشنرز و لیبر تحریک“ کی کال پر 14 اکتوبر 2020ء کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیا جا رہا ہے۔ آر ایس ایف محنت کشوں کے مطالبات کی مکمل حمایت اور 14 اکتوبر کے دھرنے میں مکمل شمولیت کا اعلان کرتا ہے اور ساتھ ہی سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی میں شامل ساتھی تنظیموں کو بھی شرکت کی دعوت دیتا ہے۔
تازہ جھڑپوں میں ترکی نے کھل کر آذربائیجان کا ساتھ دیا ہے جس کی وجہ سے خطرہ ہے کہ یہ تنازعہ ایک پراکسی جنگ کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔
وینزویلا میں 6 دسمبر کو پارلیمانی انتخابات ہونے جا رہے ہیں اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ امریکہ حسب معمول نہ صرف ا ن انتخابات کو متنازعہ بنائے گا بلکہ بولیویا کی طرز پر بغاوت کرانے کی کوشش بھی ہو سکتی ہے۔
انہوں نے پوپ فرانسس کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہیں امید ہے پوپ فرانسس ایسا کریں گے۔