مدثر محمود نارو گزشتہ دو سال سے خیبر پختونخواہ کے سیاحتی علاقے کاغان سے لاپتہ ہیں۔

مدثر محمود نارو گزشتہ دو سال سے خیبر پختونخواہ کے سیاحتی علاقے کاغان سے لاپتہ ہیں۔
آپ سے شرکت کی بھرپور اپیل ہے۔
ان کی وفات پر حکومت اور حزب اختلاف سمیت ملک بھر کے سیاسی و سماجی حلقوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ ملک میں ایک ناکام رہنما ہیں جن کی وجہ سے بے شمار لوگوں کی ہلاکت ہوئی اور انہیں اقتصادی نقصانات اٹھانے پڑے۔
خلیج میں بھی وہ محرکات کارفرما ہیں جو کسی بھی سرمایہ دارانہ ملک میں پائے جاتے ہیں
ریولوشنری سٹوڈنٹس فرنٹ (RSF) نے حیات بلوچ کے بہیمانہ قتل کے حوالے سے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے
اس قانون کا مطلب یہ ہے کہ جو مضمون ہر مذہب کے طلبہ کے لئے لازمی ہو اس کی درسی کتب کا مواد کسی مخصوص مذہبی مواد پر مشتمل نہیں ہوسکتا ورنہ آئین کی اس شق کی خلاف ورزی ہو جائیگی۔ ایس این سی کے اردو اور انگریزی کورسز میں وہ ابواب شامل کر کے جو پہلے ہی اسلامیات کے نصاب کا حصہ ہیں غیر مسلم پاکستانی شہریوں کے اس بنیادی حق کی نفی کی گئی ہے۔
ابھی کچھ دنوں کے بعد محرم کے سلسلے میں ایران کے اندر اہم مجالس منعقد ہونا ہیں۔
آج امریکہ صحت عامہ اور اقتصادی ڈپریشن کے بد ترین بحران سے گزر رہا ہے۔
وقت تھوڑا بدلا۔ امریکہ نے سیاسی مولویوں اور ان کے مقامی آقاؤں کے ڈالر بند کئے تو اسرائیل کو بھی زور زور سے بد دعائیں دی جانے لگیں۔ پچھلے ہفتے وقت مزید بدلا۔ عرب امارات نے اسرائیل سے تعلقات قائم کر لئے۔ مطلب اب سعودی عرب بھی اس راستے پر گامزن ہے۔