ہماری دنیا بھر میں پھیلے ترقی پسند پاکستانی نژاد ساتھیوں سے اپیل ہے کہ وہ بھی اپنے اپنے شہر یا ملک میں ’جدوجہد سپورٹ گروپ‘ قائم کریں۔

ہماری دنیا بھر میں پھیلے ترقی پسند پاکستانی نژاد ساتھیوں سے اپیل ہے کہ وہ بھی اپنے اپنے شہر یا ملک میں ’جدوجہد سپورٹ گروپ‘ قائم کریں۔
طبقاتی نظام کا خاتمہ کئے بغیر حقیقی معنوں میں غیر طبقاتی نظام تعلیم ممکن نہیں۔ ایک غیر طبقاتی نظام تعلیم کے لئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی مگر محنت کش اور سفید پوش طبقے سے پچھلی چار دہائیوں میں وہ حقوق بھی چھین لئے گئے ہیں جو انہیں موجودہ گلے سڑے نظام میں حاصل تھے۔ ان میں سے ایک حق مفت تعلیم کا تھا۔
اپنی زندگی کی سب سے اہم تقریر کرتے ہوئے امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ملک میں اقتصادی ترقی، صحت عامہ، مساوات، نسلی تعصب کے خاتمے اور اقلیتوں کے تحفظ کا ایجنڈا پیش کیا ہے۔
پہلا ٹسٹ میچ ہارنے کے بعد ان کی ٹیم کے ارکان ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل دیکھ رہے ہیں تا کہ ان میں جوش و جذبہ (انسپائریشن)پیدا ہو سکے۔
نیب میں ایک ریفرنس دائر کیا ہے کہ انہوں نے جکارتہ میں پاکستانی سفارت خانے کی عمارت انتہائی کم قیمت پر فروخت کی
وہ ملک اورملک سے باہر ہزاروں سیاسی کارکنوں کے لئے فکری استاد کا درجہ رکھتے تھے۔
وہ دنیا میں ہونے والی تبدیلیوں کے نتیجے میں پاکستان کی حکمت عملی کا جائزہ لیں گی۔
یہ احتجاج سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی، بلوچ سٹوڈنٹس ایجوکیشنل آرگنائزیشن اور بلوچ سولیڈیرٹی کمیٹی کے زیر اہتمام منعقد کیا جا رہا ہے جس میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
وہ ایک مارکسسٹ تھے اور پاکستان اور دنیا بھر میں ایک مارکسسٹ انقلاب کے داعی تھے۔
بد قسمتی سے ان کی سیاست موقع پرستی اور بے اصولی سے عبارت ہے۔ یہ کہ وہ ایک اکیڈیمک ہیں، ان کی بے اصولی اور موقع پرستی اس کو مزید خطرناک بنا دیتا ہے کیونکہ انہیں اچھی طرح معلوم ہے کہ وہ بحث کے جو داؤ پیچ استعمال کر رہی ہیں وہ بد نیتی پر مشتمل ہیں۔ ان کی سیاست کے حوالے سے میں تین اہم باتوں کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں۔