سوشل

آج کی ویڈیو:  پرویز ہود بھائی کا ’اقبال، فلسفہ اور سائنس‘ پر لیکچر

سوشل ڈیسک

گیارہ اکتوبر کو معروف دانشور پرویز امیر علی ہود بھائی نے اکادمی ادبیات اسلام آباد میں ’اقبال، فلسفہ اور سائنس‘ پر لیکچر دیا۔ یہ لیکچر قارئینِ جدوجہد کی دلچسپی کے لئے یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔


آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔


Social Desk
+ posts