یہ سلسلہ پیر (18 جنوری) تک ہی محدود نہیں رہے گا۔ منٹو کی دلچسپ تحریریں پورا ہفتہ ’روزنامہ جدوجہد‘ پر پوسٹ کی جائیں گی۔
خبریں/تبصرے
رحیم یار خان: ڈاکٹر لال خان، حیدر عباس گردیزی، نتھو مل و دیگر کا تعزیتی ریفرس
مقررین کا کہنا تھا کہ سال 2020ء نے اس خطے کے انقلابیوں اور محنت کشوں سے عظیم ساتھیوں کو جدا کیا ہے۔ ہم قائدین کو یہ وچن دیتے ہیں کہ ان کی اس جدوجہد کو حتمی فتح تک جاری رکھیں گے۔
ساڈا حق ایتھے رکھ: آٹا مہنگائی کیخلاف پونچھ میں دوسری بڑی ہڑتال
پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی مقامی حکومت نے گزشتہ سال ماہ نومبر میں دو الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے آٹا کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 500 روپے فی من اضافہ کر دیا تھا۔
حکومتوں بارے شکوک و شبہات: 28 ممالک میں شہری کورونا ویکسین سے خائف
اس آن لائن سروے کے دوران 33 ہزار سے زائد افراد سے گزشتہ سال 19 اکتوبر سے 18 نومبر کے درمیان ڈیٹا حاصل کیا گیا۔
2020ء: چین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کیلئے خوفناک سال
”چین پر تنقید کرنے کے لئے مزید حکومتیں اکٹھی ہو رہی ہیں۔ ہمارے خیال میں حکومتوں اور اقوام متحدہ جیسے اداروں کیلئے چینی حکومت کے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر معافی کے احساسات کو ختم کرنا اولین ترجیح ہے۔“
تیل اور گیس سے بجلی بنانا معاشی و ماحولیاتی تباہی ہے: حقوق خلق موومنٹ
وسمی تغیرات پر بڑھتی تشویش کے باعث اور اس کے تباہ کن اثرات کی وجہ سے پاکستان کو فوری طور پر قابل تجدید توانائی ذرائع کی پیداوار کی طرف شفٹ کرنا چاہیے۔
امریکہ بھر میں آئندہ ہفتے مسلح مظاہروں کا خدشہ ہے: ایف بی آئی
آئندہ ہفتے ہونے والا احتجاج صرف ٹرمپ کے حامیوں تک محدود نہیں رہے گا بلکہ حکومت مخالف اور ریاست مخالف مسلح گروپ ”ملین ملیشیا مارچ“ کے عنوان سے بھی مہم چلا رہے ہیں۔
ٹویٹر نے امریکہ میں کیو آنون، پاکستان میں پی ٹی آئی والوں کے ہزاروں اکاؤنٹس معطل کر دیئے
کیوآنن کی سازشی تھیوری اس عقیدے پر مرکوز ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ شیطانی پیڈوفائلز، ڈیپ سٹیٹ، دشمنوں اور بچوں کی جنسی مقاصد کیلئے سمگلنگ کے گروہوں کے خلاف ایک خفیہ مہم چلا رہے ہیں۔
کان کنوں کے قتل کے بعد افغان ہزارہ رہنما کی پاکستان آمد
افغانستان پاکستان پر الزام عائد کرتا رہا ہے کہ وہ ہندوستان کو دفاعی حکمت عملی کے تحت طالبان کو پناہ دے رہا ہے اور افغانستان پر اثر و رسوخ قائم کرنا چاہتا ہے۔
بھارت: کسان مخالف قوانین سپریم کورٹ نے عارضی طور پر معطل کر دئیے
بھارتی حکومت ان اصلاحات کا دفاع کرتی ہے کہ اس سے کسانوں کو اپنی شرائط پر بات چیت کرنے کا موقع ملے گالیکن کسانوں کو لگتا ہے کہ یہ قانون انہیں بڑے کاروباریوں کے ہاتھوں بے بس کر دینگے۔