مسلح تصادم اور اجتماعی تشدد نے میکسیکو اور افغانستان کو عالمی سطح پرصحافیوں کیلئے خطرناک ممالک میں شامل کر دیا ہے۔

مسلح تصادم اور اجتماعی تشدد نے میکسیکو اور افغانستان کو عالمی سطح پرصحافیوں کیلئے خطرناک ممالک میں شامل کر دیا ہے۔
وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کی زیر قیادت پیپلز الائنس نے واضح برتری حاصل کر لی ہے۔
امریکہ کو امید ہے کہ عمان اور سعودی عرب بھی تعلقات استوار کر لیں گے۔
کریمہ بلوچ نے بی بی سی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ انہیں دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ وہ بلوچ حقوق کی جدوجہد سے دستبردار ہو جائیں، ورنہ ان کے خاندان کے کسی بھی مرد کو نہیں چھوڑا جائے گا۔
”جن لوگوں کے خلاف صدر کی توہین کے الزام کی تحقیقات کی گئیں وہ آسانی سے مل کر ایک سیاسی پارٹی چلا سکتے ہیں اور اپنے رشتہ داروں کی حمایت سے انتخابات بھی جیت سکتے ہیں۔“
یہ صورتحال خاص طور پر پنجاب اور ہریانہ کے 28 ملین کسانوں، شمال مشرقی بھارت میں دیہی ریاستوں کے 26 ملین باشندوں کیلئے پریشان کن ہے جنہوں نے 1966ء میں ہرے انقلاب سے فائدہ حاصل کیا تھا۔
علی وزیر کی گرفتاری چند روز قبل پشاور میں عمل میں لائی گئی تھی جہاں وہ آرمی پبلک سکول پر دہشت گردانہ حملے میں مارے جانے والے بچوں کی یاد میں منعقدہ تقریب میں شریک تھے۔
گزشتہ تین ماہ کے دوران ملک گھر میں 35 خود کش حملے اور 507 دھماکے ہوئے ہیں جن میں 487 شہری ہلاک اور 1049 شہری زخمی ہوئے ہیں۔
واضح رہے کہ رافیل کورایا کو موجودہ انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا گیا تھا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق صرف نائیجیریا میں رواں سال جنوری اور جون کے درمیان ڈاکوں کے دوران 1126 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔