مہر الاخرس کو اسرائیلی حکام نے پانچ مرتبہ گرفتار کیا اور انہوں نے اٹھارہ سال کی عمر سے اب تک مجموعی طور پر تقریباً پانچ سال جیل میں گزارے ہیں۔

مہر الاخرس کو اسرائیلی حکام نے پانچ مرتبہ گرفتار کیا اور انہوں نے اٹھارہ سال کی عمر سے اب تک مجموعی طور پر تقریباً پانچ سال جیل میں گزارے ہیں۔
آج کی عدالتی کاروائی اس بدعنوان نظام کے خلاف ایک فرد جرم ہے جس نے ہماری تحریک کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے، اتحاد اور تنظیم ہی ہماری واحد طاقت ہے۔
جلد یا بدیر جموں کشمیر کے نوجوان اور محنت کش اپنے تجربات سے نتائج اخذ کرتے ہوئے پھر ایک تحریک میں اپنا اظہار کریں گے، جو نہ صرف جموں کشمیر کی آزادی کی راہ ہموار کرے گی بلکہ اس خطے کی تمام مظلوم و محکوم قومیتوں کی آزادی اور انقلاب کی منزل کا تعین کریگی۔
کنونشن کے انعقاد کی آئندہ تاریخ کا اعلان چھ دسمبر کو لاک ڈاؤن کھلنے کے بعد جنرل کونسل اور مرکزی کمیٹی کے مشترکہ اجلاس میں کیا جائیگا۔
ایران کی طرف سے اس واقعے کا بدلہ اسرائیل سے جس بھی نوعیت کا لیا جائے اس سے نہ ہی اس خطے میں امن آئے گا اور نہ ہی ایران کے حالات میں بہتری پیدا ہو سکتی ہے اور نہ ہی امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب یا کسی بھی سامراجی اتحادی ملک کی طرف سے ایران کے خلاف جنگ چھیڑنے یا اشتعال انگیزی کو ہوا دینے سے اس خطے کے انسانوں کے مقدر بدل سکتے ہیں۔
امیر الہلبی شام میں تشدد اور خانہ جنگی کے دوران کئی دیگر صحافیوں کی طرح فرانس میں پناہ لینے آئے تھے۔
نسرین ستودہ با ثر بھی ہیں اور انسپائرنگ بھی۔ انہیں بی بی سی ایسے کسی سامراجی ادارے سے کسی توثیق کی کوئی ضرورت نہیں۔
مذکورہ قانون ماضی قریب میں شہریت کے ترمیمی ایکٹ (سی اے اے)، نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (این آر سی)، بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر میں ڈومیسائل ایکٹ سمیت دیگر قوانین کا ہی تسلسل قرار دیا جا رہا ہے جن کا بنیادی مقصد مسلم اقلیتی آبادی، دلت ہندو اور دیگر اقلیتوں کے خلاف تعصب کو ہوا دینا ہے۔
احمد رضا جلالی ایک انچاس سالہ ایرانی نژاد سویڈیش شہری ہیں۔ انہوں نے ایمرجنسی میڈیسن میں سپیشلائزیشن کر رکھی ہے اور لیکچرر اور ریسرچر ہیں۔
کسانوں کی موجودہ تحریک کی کامیابی نہ صرف کسانوں بلکہ محنت کشوں اور نوجوانوں کی وسیع پرتوں کیلئے نئے حوصلے اور شکتی کا باعث بنے گی۔