خبریں/تبصرے


طالبانی برقعے کے خلاف افغان خواتین کی رنگ برنگی مزاحمت

”کوئی بھی افغان خواتین پر کالا حجاب نہیں مسلط کر سکتا۔ طالبان اپنے سخت ڈریس کوڈز سے افغان خواتین کا دم گھٹانا چاہتے ہیں۔ وہ ہمیں غیر انسانی بنانا چاہتے ہیں لیکن ہم نہیں مانیں گے بلکہ ایک روشن پرندے کی طرح اٹھیں گی۔“

’نیا افغانستان‘: خوراک کیلئے شہری گھریلو سامان فروخت کرنے پر مجبور

اکثریت ایسے خاندانوں کی ہے جن کے پاس مالیاتی اداروں کے باہر انتظار کا کوئی آپشن نہیں ہے۔ شکراللہ کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران ایک ہی گھر میں جمع ہونے والے ان کے خاندان کے 33 افراد کیلئے آٹا، چاول اور تیل خریدنا ہے اور اس کیلئے گھریلو اشیا کی فروخت کے علاوہ کوئی راستہ موجود نہیں ہے، لیکن یہ کب تک اسی طرح چلے گا اس سے متعلق سوچتے ہوئے بھی خوف آتاہے۔

علی وزیر کا طبی معائنے کیلئے ہسپتال وزٹ، واپس جیل بھیج دیا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود ترقی پسند اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے علی وزیر کی گرفتاری اور بلاجواز 9 ماہ سے جیل میں رکھے جانے اورجیل میں ان کی صحت کے حوالے سے مناسب اقدامات نہ ہونے کی شدید مذمت کی ہے اور علی وزیر کی فی الفور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔