خبریں/تبصرے


امریکہ نے دھوکہ دیا: افغان جنرل

انہوں نے بدعنوانی کے عنصر کو حکومت اور فوج کو بوسیدہ کرنے کا اہم موجب قرار دیا اور لکھا کہ بہت سے رہنما بشمول فوج بدعنوانی کا شکار تھے، جعلی اور فرضی تقرریاں فوج تک میں کی گئیں، خوراک اور ایندھن کی فراہمی میں رکاوٹوں اور کرپشن نے فوجیوں کے حوصلے تباہ کئے۔

ہالینڈ میں افغان پناہ گزینوں کی آمد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ہالینڈ نے 800 پناہ گزینوں کو رکھنے کے انتظامات کیے ہیں اور پناہ گزینوں کی پہلی کھیپ منگل کی شام نیدرلینڈ پہنچ چکی ہے۔ اوریہ آرمی کیمپ ہالینڈ میں افغان پناہ گزینوں کے لیے قائم کی گئی چار پناہ گاہوں میں سے ایک ہے۔