خبریں/تبصرے


یہ خون خاک نشیناں تھا

قول فیض احمد فیض ’یہ خون خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا‘ مگر صد افسوس اس بات کا ہے کہ اس دفعہ تو یہ خون رزق خاک بھ

طالبان کے خلاف لاکھوں افغان سڑکوں پر

1996ء میں طالبان نے کابل پر با آسانی اس لئے قبضہ کر لیا تھا کہ ملک میں ایک خانہ جنگی جاری تھی۔ ان کے اقتدار کے بیس سال بعد صورت حال بدل چکی ہے۔ لوگوں نے جمہوریت اور شہری حقوق کا تھوڑا سا تجربہ کرلیا ہے۔ اب کی بار طالبان جنگی سالاروں کے نہیں، افغان شہریوں کے خلاف بر سر پیکار ہیں۔

فیصل آباد شہری انتظامیہ نے عورت مارچ روک دیا

2 گھنٹے کے طویل مذاکرات کے دوران اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد نور مقدم کو مورد الزام ٹھہرانے کے جواز تراشنے کی کوشش کرتے رہے، عورتوں کے حقوق پورے کئے جانے کے دعوے کرتے ہوئے وہ وجوہات بتاتے رہے جن کی وجہ سے عورت مارچ کی اجازت کی ریکوائرمنٹ پوری نہیں ہو رہی۔