خبریں/تبصرے


امریکی کانگرس کے حملہ آوروں میں 21 سابق فوجی، پولیس اہلکار بھی شامل تھے

پینٹا گون حاضری سروس فوجی اہلکاران کے زیر تفتیش ہونے کی مکمل تفصیل دینے سے گریزاں ہے، تاہم فوج کے اعلیٰ قائدین نو منتخب صدر جو بائیڈن کے حلف سے پہلے کافی تشویش میں مبتلا نظر آئے اور انہوں نے ایک انتباہ جاری کیا کہ آزادی اظہار کا حق کسی کو بھی تشدد کا حق نہیں دیتا۔

نسلی بنیادوں پر جرمانوں کا سکینڈل: ہالینڈ کی حکومت مستعفی

اگرچہ حالیہ ہفتوں میں کورونا وائرس کے خلاف اقدامات کی وجہ سے حکومت کی حمایت میں تیزی سے کمی آئی لیکن مارچ میں ہونے والے انتخابات سے قبل رائے عامہ کے تمام سروے پولز میں حکمران جماعت پیپلزپارٹی فارفریڈم اینڈ ڈیموکریسی کو خاصی مقبولیت حاصل ہے۔

2020ء: چین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کیلئے خوفناک سال

”چین پر تنقید کرنے کے لئے مزید حکومتیں اکٹھی ہو رہی ہیں۔ ہمارے خیال میں حکومتوں اور اقوام متحدہ جیسے اداروں کیلئے چینی حکومت کے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر معافی کے احساسات کو ختم کرنا اولین ترجیح ہے۔“