خبریں/تبصرے


50 سال میں 63 سرحدی دیواریں بنائی گئیں، 1989ء میں صرف 6 تھیں

عوامی شعور میں تبدیلی اور عوامی تحریکوں کی کامیابی جبر کے طاقتور نظام کو کمزور بھی کر سکتی ہے۔ انسانوں کو تقسیم کرنیوالی دیواریں معمول کے ادوار میں مستقل معلوم ہو سکتی ہیں لیکن سیاسی عمل ان کا خاتمہ بھی کر سکتا ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ ایک محدود اقلیت پر مبنی اشرافیہ کی دولت اور طاقت کا تحفظ کرنیوالی اس دیواروں والی دنیا کو تبدیل کرکے انسانیت کو باوقار اورمنصفانہ معاشرے پر مبنی دنیا سے سرفراز کیا جائے۔

جی بی الیکشن: ترقی پسند رہنما نواز ناجی کامیاب، بائیں بازو کو فورتھ شیڈول کے نام پر انتخاب سے روکا گیا

شیڈول فور انسداد دہشت گردی کے قوانین کے تحت متعارف کروایا گیا تھا جس کا بنیادی مقصد مسلح دہشت گردی کرنے والے بنیاد پرست گروہوں کی سرگرمیوں کو محدود کرنے کیلئے اقدامات کرنا تھا۔