یہ سب کچھ کسی چور کی وجہ سے نہیں بلکہ اس لئے ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت غریب لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے سرمایہ کاری نہیں کر رہی۔

یہ سب کچھ کسی چور کی وجہ سے نہیں بلکہ اس لئے ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت غریب لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے سرمایہ کاری نہیں کر رہی۔
سروے میں یہ بھی سفارش کی گئی ہے کہ محکمہ اسکول ایجوکیشن کو ایک ٹی وی چینل شروع کرنا چاہئے، رہنمائی کے موثر نظام کو نافذ کرنا، تدریسی پیشے اور اساتذہ کی تربیت کی جانی چاہئے۔
اس اجتماعی جبر کی مذمت کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کرینگے اور اپنے اثر و رسوخ کو معاشرے میں انسانی اور خواتین کے حقوق کے احترام کیلئے استعمال کرینگے۔
جامعات میں سیکولر طلبہ کی فتوحات لبنان کے پارلیمانی مستقبل کے حوالے سے اہمیت کی حامل ضرور ہیں اور سیکولر طلبہ بھی پر امید ہیں کہ آنے والے سال مختلف ہونگے لیکن لبنان کے معاشی اور سیاسی بحران کے جہاں فوری ذمہ دار فرقہ وارانہ تقسیم کی بنیادیں رکھنے والے مقامی حکمران طبقات ہیں وہیں سامراجی مداخلت اور سرمایہ دارانہ نظام کے تحفظ کیلئے حکمرانوں کا کردار بھی ایک بڑی وجہ ہے۔
بر صغیر کے بیشتر ملکوں میں اس سال صحافیوں کے خلاف بڑھتے ہوئے اقدامات، سنسرشپ اور تشدد کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
بائیں بازو کی ایک آزادانہ تنظیم قائم کی جائے جس کا نصب العین یہ ہو کہ سیاست پر اشرافیہ کے قبضے کا خاتمہ کرے نہ کہ اِس بڑی سیاسی جماعت یا اُس بڑی جماعت کے ساتھ اتحاد کرے۔
اپریل میں وبائی مرض کی پہلی لہر کے دوران 168 ممالک نے اپنی سرحدوں کو مکمل یا جزوی طور پر بند کر دیا تھا اور پناہ گزینوں کو کوئی استثنا نہیں دیا گیا تھا۔
ہ امریکی سینیٹ میں ہونیوالی ووٹنگ ایک انسانی المیے پر ختم ہوئی ہے کیونکہ یہ ملک ایسی صلاحیتیں مہیا کر رہا ہے جو ہزاروں یمنیوں اور لیبیائیوں کو ان کے گھروں، سکولوں اور ہسپتالوں میں زخمی اور ہلاک کرنے کیلئے استعمال ہوتی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان میں جبرہ گمشدہ افراد کی تعداد 813 ہے جبکہ سال پہلے یہ تعداد 741 تھی۔
عدالت العالیہ نے بھی انکی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ماتحت عدلیہ کو جلد مقدمہ نمٹانے کی ہدایت کر رکھی ہے۔