محمد اسلم خان نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ ملازمین کو ایک بار پھر اسلام آباد میں عظیم دھرنا دینا پڑے گا۔
خبریں/تبصرے
لیڈی ہیلتھ ورکرز کی جدوجہد رنگ لے آئی
واضح رہے کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز نے کل پارلیمنٹ ہاؤس جانے کا اعلان کیا تھا۔
24 اکتوبر: راولاکوٹ سے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد تک ’آزادی مارچ‘ ہو گا
ہم پاکستان کے محنت کش عوام اور ترقی پسند دوستوں سے بھی یہ امید کرتے ہیں کہ وہ ہماری اس کوشش کا حصہ بنیں گے، ریاست جموں کشمیر کے محنت کش عوام کے ساتھ اپنی یکجہتی کے لئے پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے موجود ہوں گے اور حکومتوں کی طرف سے اس مارچ کو روکنے کی کسی بھی کوشش کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں گے۔
عورتوں کے خلاف تشدد ختم کیا جائے: ساؤتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ
”جنوبی ایشیا میں بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات کے پس پردہ عورتوں کے خلاف سماجی، قانونی اور معاشرتی ناانصافیوں کے رویے کارفرما ہوتے ہیں جن کے تحت انہیں دوسرے درجے کی شہری سمجھا جاتا ہے۔“
امریکی صدارتی انتخابات: 2 نہیں 1,214 صدارتی امیدوار ہیں
یوں دو جماعتی نظام کو یقینی بنایا جاتا ہے۔
21 اکتوبر کو بلوچ سٹوڈنٹس پیدل مارچ کر کے لاہور پہنچیں گے
امریکہ نے کیوبا اور وینزویلا پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں جبکہ صدر مورالس کا ایک سازش کے تحت تختہ الٹ دیا گیا۔
بولیویا: امریکی سامراج کو دھچکا، سوشلسٹ امیدوار لوئس آرکے صدارتی انتخاب جیت گئے
امریکہ نے کیوبا اور وینزویلا پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں جبکہ صدر مورالس کا ایک سازش کے تحت تختہ الٹ دیا گیا۔
بائیڈن ٹرمپ مباحثہ مگر دور دور سے!
امریکہ میں ڈاک کے ذریعے اور قبل از وقت ووٹنگ کا آغاز ہو گیا ہے اور کہا جا رہاہے کہ اب تک تقریباً 22 ملین لوگ پورے ملک میں اپنا حق رائے دہی استعمال کر چکے ہیں۔
لاہور: عالمی قرضوں کی منسوخی کے لئے کل مظاہرہ ہو گا
اس مظاہرے کا اہتمام سی اے ڈی ٹی ایم (CADTM) پاکستان نے کیا ہے۔
سعودی عرب الیکشن ہار گیا: پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن بن گیا
ایشیا پیسیفک کے لئے مختص چار نشستوں کے لئے پانچ امیدوار تھے: چین، نیپال، ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب۔