خبریں/تبصرے


سٹار بقس اور نیسپریسو کو کافی مہیا کرنے والے فارمز میں چائلڈ لیبر

اگر جارج کلونی کو بچوں کی اتنی فکر ہے تو انہیں چاہئے ان بچوں کے غریب والدین کے استحصال کے خلاف آواز اٹھائیں جس نے محنت کش ماں باپ کو اس قدر مجبور کر دیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اسکول بھیجنے کی بجائے کام پر بھیجنے کے لئے مجبور ہیں۔

عوام دشمن بجٹ کے خلاف عوامی مزاحمت کا اعلان

وامی ایکشن کمیٹی کے قیام کے موقع پہ طے کیا گیا کہ اس پلیٹ فارم سے نجکاری، بیروزگاری اور مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے اور جلسے منعقد کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ جون میں پیش ہونے والے عوام دشمن بجٹ کے مقابلے میں ایک عوامی بجٹ پیش کیا جائے گا۔ بجٹ کو عوام میں مقبول کرنے کیلئے ملک بھر میں عوامی جلسے اور مظاہرے کیے جائیں گے۔

پریس ریلیز: کامریڈ لال خان کا تعزیتی ریفرنس آج سہ پہر 2 بجے ایچ آر سی پی لاہور میں منعقد کیا جائے گا

لاہور لیفٹ فرنٹ اور طبقاتی جدوجہد کے زیر اہتمام اس تعزیتی ریفرنس میں کامریڈ لال خان (ڈاکٹر یثرب تنویر گوندل) کے قریبی دوست ان کی انقلابی خدمات کو خراج تحسین پیش کریں گے۔