یہ احتجاجی مظاہرہ اسلام آباد میں گرفتار کئے گئے پشتون تحفظ موومنٹ اور عوامی ورکرز پارٹی کے کارکنوں کی رہائی کے لئے منعقد کیا گیا تھا۔
خبریں/تبصرے
اسلام آباد: 23 سیاسی کارکنوں پر غداری کے مقدمات
بائیں بازو کی مختلف تنظیموں نے ان گرفتاریوں اور غداری کے بے جا مقدمات کی مذمت کرتے ہوئے نہ صرف ان مقدمات کی واپسی بلکہ تمام سیاسی کارکنوں کی بلا مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
محسن ابدالی کو فوری رہا کیا جائے‘ نوجوان رہنماؤں کا مطالبہ
محسن ابدالی 29 نومبر 2019ء کو طلبہ کے لاہور مارچ کے منتظمین میں سے ایک تھااور ہمیشہ آئین کی حکمرانی پر زور دیتا تھا۔
ترقی پسند طلبہ تنظیموں نے محسن ابدالی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اگر اس پر کوئی مقدمہ درج کیا گیا ہے تو اسے عدالت میں پیش کیا جائے۔
2019ء میں امریکہ نے افغانستان پر 7,423 ریکارڈ بم گرائے
امریکہ کی اس طویل ترین جنگ میں اب تک 2,20,000 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور اس جنگ پر 975 ارب ڈالر خرچ ہو چکے ہیں۔
یروشلم برائے فروخت نہیں ہے: فلسطین نے ٹرمپ کا ’امن منصوبہ‘ رد کر دیا
یاد رہے، نیتن یاہو کو دو دن قبل ہی بدعنوانی کے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے جبکہ امریکی صدر کو مواخذے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے، محسن داوڑ کی گرفتاری و رہائی
اسلام آباد پولیس کا الزام ہے کہ مظاہرین مظاہرے کے بعد جلوس نکالنا چاہتے تھے جس کی اجازت نہیں لی گئی تھی۔ ادھر مظاہرین کا کہنا ہے کہ پولیس نے بلا اشتعال تشدد کیا۔
یوکرینی طیارہ گرانا ایران میں سیاحت کو لے ڈوبا
”مغربی ممالک سے کی گئی سو فیصد بُکنگز منسوخ ہو گئی ہیں جبکہ ایشیا سے بھی ستر فیصد بُکنگز منسوخ ہو گئی ہیں“۔
منظور پشتین کی گرفتاری: پی ٹی ایم آج دنیا بھر میں احتجاج کرے گی
سوشل میڈیا پر منظور پشتین کی مختلف ویڈیوز بھی پوسٹ کی جا رہی ہیں۔ ایسی ایک ویڈیو فوٹیج میں انہیں ہتھکڑیوں کے ساتھ بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ فوٹیج ان کی عدالت میں پیشی کے وقت، عدالتی احاطے میں، بنائی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں وہ یہ کہتے سنائی دیتے ہیں کہ اپنی قوم کے لئے جبر کا نشانہ بننا میرے لئے عزت کی بات ہے۔
سفید فام میڈیا کو گریتا تھن برگ قبول ہے، ونیسا نکاتے نہیں
ہ”تصویر میں ونیسا نکاتے کے پیچھے نظر آنے والی عمارت کی وجہ سے توجہ بٹ رہی تھی“
سعودی ولی عہد نے ایمازون کے مالک کا فون ہیک کروایا: اقوامِ متحدہ
اس خبر کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر سعودی ولی عہد جمال خشوجی کے قتل کے منصوبے کا مرکزی کردار بن کر سامنے آئے ہیں۔