خبریں/تبصرے


لاہور: فیض امن میلہ 16 فروری کو اوپن ائیر تھیٹر میں ہو گا

اجلاس میں 60 سے زائد مختلف سیاسی، سماجی تنظیموں اور ٹریڈ یونین راہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس میں مختلف کمیٹیوں کی تشکیل کی گئی جن میں مشاعرہ کمیٹی، کلچرل کمیٹی، فنانس کمیٹی، سٹیج اور انتظامی کمیٹی، میڈیا کمیٹی، موبلائزیشن کمیٹی اور میوزک کمیٹی شامل ہیں۔

کراچی: بھارتی محنت کشوں اور نوجوانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد

کراچی میں آر ایس ایف اور این ایس ایف کے طلبہ نے اس بربریت کے خلاف بھرپور ریلی نکالی اور کراچی کی شاہراہ ’انقلاب زندہ باد‘، ’ایشیا سُرخ ہے‘ اور ’بھارتی نوجونواں کی جدوجہد کو سُرخ سلام‘ کے نعروں سے گونجتی رہی۔