الزبتھ وارن بھی خود کو ترقی پسند امیدوار کے طور پر پیش کرتی آئی ہیں مگر وہ خود کو سوشلسٹ نہیں کہتیں۔
خبریں/تبصرے
مظاہروں کے بعد لبنان میں نئی حکومت، عراق میں 10 مزید مظاہرین ہلاک
ان مظاہروں کو روکنے کے لئے عراق کی ایران نواز حکومت نے زبردست تشدد سے کام لیا ہے۔ اکتوبر سے اب تک 460 افراد ہلاک اور 25 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
مشرقِ وسطیٰ میں 70 ہزار امریکی فوجی اور 20 ہزار بحری دستے تعینات ہیں
اس خطے میں اس وقت تک امن نہیں آ سکتا جب تک یہاں سے امریکی افواج کا انخلا نہیں ہوتا۔
دنیا بھر میں نصف ارب لوگ بیروزگار
”عام لوگوں کے لئے نوکری کے ذریعے اچھی زندگی گزارنا مشکل ہوتا جا رہا ہے“۔
سعودیہ کی حفاظت کرنیوالے امریکی دستے 1 ارب ڈالر میں پڑتے ہیں
قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد امریکہ نے تین ہزار مزید فوجی خطے میں تعینات کر دیے ہیں۔
لاہور: ”عدم مساوات کے عالمی ہفتہ احتجاج“ کے موقع پر پریس کانفرنس کا انعقاد
”ہم محنت کش جگ والوں سے جب اپنا حصہ مانگیں گے ایک کھیت نہیں ایک دیس نہیں ہم ساری دنیا مانگیں گے“
55 فیصد امریکی خواتین ووٹر جمہوری سوشلزم کی حامی
بائیں بازو کے امریکی اخبار جیکوبن کا دعویٰ ہے کہ ٹرمپ کو اگر کوئی ڈیموکریٹک امیدوار ہرا سکتا ہے تو وہ برنی سانڈرز ہیں۔
گوگل کی مالیت 1 ٹریلین ڈالر ہو گئی
دنیا کی سب سے مہنگی کمپنی، سعودی تیل کمپنی، ارامکو (Aramco) ہے جس کی مالیت 1.8 ٹریلین ڈالر ہے۔
ماحولیاتی بحران: 19-2010ء تاریخ کی گرم ترین دہائی تھی
جنگلوں میں آگ لگنے کے بڑھتے ہوئے واقعات، قحط سالی، سمندری طوفانوں کی شدت میں اضافہ اور موسموں کی شدت میں اضافہ بڑھتے ہوئے درجہ حرارت سے منسلک کئے جا سکتے ہیں۔
بش کے کہنے پر سعودی عرب اور ابو ظہبی نے مشرف کو چار ملین ڈالر دئیے
قبل شجاع پاشا کی کتاب بارے یہ خبریں شائع ہوئی تھیں کہ پاکستان کے مختلف شہروں میں اس کتاب کی تقریب ِرونمائی روک دی گئی تھی۔