مگر کشمیر پر جو ترقی پسندانہ موقف لیبر پارٹی کی گزشتہ کانفرنس میں اپنایا گیا تھا، اس منشور میں لیبر پارٹی اس سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔
خبریں/تبصرے
بولیویا: مورالس کے حامیوں پر پھر سے گولیوں کی بوچھاڑ، 8 مزید ہلاکتیں
اب تک کم از کم 29 افراد گولیوں کا نشانہ بن چکے ہیں جبکہ زخمی ہونے والوں کی تعداد سینکروں میں ہے۔
طلبہ مزدور یکجہتی مارچ 29 نومبر کو لاہور میں استنبول چوک سے شروع ہو گا!
ان کا مقصد بائیں بازو کی سابقہ روایات کو دوبارہ زندہ کرنا ہے جب مزدور اور طلبہ ایک دوسرے کے ساتھ مل کر جدوجہد کرتے تھے۔ امید ہے کہ 29 نومبر پاکستان میں بائیں بازو کی ایک نئے سرے سے اٹھان کا آغاز ہو گا۔
21 شہروں میں 106 افراد ہلاک ہوئے: ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ایران پر الزام
ایمنسٹی نے اپنے اعدادو شمار ایران میں قابل اعتبار ذرائع سے اکٹھے کئے ہیں۔
سندھ یونیورسٹی میں بائیں بازو کے طلبہ کے خلاف بغاوت کا مقدمہ!
انقلابی طلبہ محاذ (RSF)اور سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اس گھٹیا ریاستی ہتھکنڈے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور انتظامیہ کو باور کرواتے ہیں کہ اگر کسی ایک طالب علم کو بھی ان بوگس مقدمات کی زد میں لایا گیا تو ہم ملک گیر تحریک بھی چلائیں گے اور کلاسوں کے مکمل بائیکاٹ کی طرف بڑہیں گے۔
700 صفحات پر مشتمل ایرانی دستاویز لیک: عراق پر اثر و نفوذ بے نقاب!
ایران پر جب سے صدر ٹرمپ نے نئی پابندیاں لگائی ہیں، ایران کی معاشی مشکلات میں کافی اضافہ ہو گیا ہے۔
بولیویا میں جمہوریت کی بحالی کیلئے عوامی مظاہرے: فوج کی فائرنگ سے9 ہلاکتیں!
اس وقت بولیویا میں کوئی قانونی حکومت موجود نہیں مگر فوج کی حمایت سے قائم ہونے والی ایک کٹھ پتلی حکومت موجود ہے۔
ایران میں عرب بہار: پیٹرول کی قیمت میں اضافے کیخلاف 50 شہروں میں عوامی مظاہرے!
ادھر، ایران میں انٹرنیٹ بند کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے ایران سے باہر خبریں آسانی سے نہیں پہنچ پا رہیں۔
ایودھیا کا عدالتی فیصلہ: ہندو مسلم تنازعے کا خاتمہ یا نئی رنجشوں کا آغاز؟
دراصل بابری مسجد او ر رام مندرکا یہ مسئلہ سیاسی مقاصدکے حصول کے لئے شروع کیا گیا تھا۔
سانحہ ساہیوال کے عدالتی فیصلے کے خلاف لاہور لیفٹ فرنٹ کا احتجاجی مظاہرہ
سانحہ ساہیوال کے عدالتی فیصلے کے خلاف لاہور لیفٹ فرنٹ کی طرف سے شملہ پہاڑی چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔