شناختی کارڈوں کا غلط استعمال بھی کیا گیا۔ کئی افراد نے مختلف بہانوں سے بینکوں میں بڑی رقوم جمع کروائیں۔ ایک شخص نے بینک میں 1کروڑ40لاکھ روپے جمع کروائے لیکن بعد میں لین دین سے ہی انکار کر دیا۔ ایک اور فرد نے یہ دعویٰ کیا کہ اس نے اپنی زندگی میں اتنی بڑی رقم کبھی نہیں دیکھی۔
