2020ء کے سائنسی تجزیوں سے پتہ چلتا ہے کہ موسمیاتی بحران دنیا بھر میں ماحولیاتی صورتحال کو یکسر تبدیل کر رہا ہے۔

2020ء کے سائنسی تجزیوں سے پتہ چلتا ہے کہ موسمیاتی بحران دنیا بھر میں ماحولیاتی صورتحال کو یکسر تبدیل کر رہا ہے۔
رٹے رٹائے جملے دہرانے سے یہ حقیقت نہیں بدل جاتی کہ فوج آئین و قانون کے خلاف سیاست میں مداخلت کر رہی ہے اور یہ کہ ہائبرڈ سسٹم ایک حقیقت ہے۔
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ ان کے ناقدین کیا کہتے ہیں، ان کی علمی خدمات انھیں ان لوگوں کی یادوں میں زندہ رکھے گی جو اردو سے بطور زبان و ادب محبت کرتے ہیں۔
اس میں حیرت کیسی اگر ہم ہر وبا، ہر آفت اور ہر مشکل گھڑی میں دوسروں سے بھیگ مانگنے پر مجبور ہوتے ہیں۔
آپ سے صرف یہی کہوں گا کہ یہ منٹو ایڈیشن بھی پڑھئے بلکہ اس کے متعلق گفت و شنید بھی کیجئے تا کہ سوچ کا عمل وسیع ہو۔
سعادت حسن منٹو لاہور میں دفن ہے لیکن اس کے خیالات و نظریات اس کی روح میں زندہ ہیں۔
منٹو کی تحریروں پر کام اور ان پر تحقیق سے میرامنٹو کے ساتھ ایک کبھی نہ ٹوٹنے والا رشتہ بن چکا ہے۔ میں ان کی تحریروں کو پھیلانے کا کام جاری رکھوں گا کیونکہ سچائی جانے بغیر اصلاح ممکن نہیں۔ یہی میرا خراج عقیدت ہے اور یہی میرا اُن حکومتی اہلکاروں سے انتقام ہے جو منٹو کو سچ لکھنے کی سزا دینے کے لیے ان پرمقدمے کرتے تھے۔
پینٹا گون حاضری سروس فوجی اہلکاران کے زیر تفتیش ہونے کی مکمل تفصیل دینے سے گریزاں ہے، تاہم فوج کے اعلیٰ قائدین نو منتخب صدر جو بائیڈن کے حلف سے پہلے کافی تشویش میں مبتلا نظر آئے اور انہوں نے ایک انتباہ جاری کیا کہ آزادی اظہار کا حق کسی کو بھی تشدد کا حق نہیں دیتا۔
اگرچہ حالیہ ہفتوں میں کورونا وائرس کے خلاف اقدامات کی وجہ سے حکومت کی حمایت میں تیزی سے کمی آئی لیکن مارچ میں ہونے والے انتخابات سے قبل رائے عامہ کے تمام سروے پولز میں حکمران جماعت پیپلزپارٹی فارفریڈم اینڈ ڈیموکریسی کو خاصی مقبولیت حاصل ہے۔
اے پی کے مطابق آمندہ گورمین کو بطور شاعر غیر معمولی حیثیت حاصل ہے اور دیگر تقریبات میں شامل ہونے کی خواہش مند بھی ہیں۔