میرا خیال تھا لوگ اس بات پر آپ کا مذاق اڑائیں گے کہ کرونا وبا کے اس خطرناک دور میں، اردو میڈیم ملازمین نے تو فیس ماسک پہن رکھا ہے مگر انگریزی میڈیم مالکائیں بغیر ماسک کے بیٹھی ہیں۔

میرا خیال تھا لوگ اس بات پر آپ کا مذاق اڑائیں گے کہ کرونا وبا کے اس خطرناک دور میں، اردو میڈیم ملازمین نے تو فیس ماسک پہن رکھا ہے مگر انگریزی میڈیم مالکائیں بغیر ماسک کے بیٹھی ہیں۔
تا دم ِتحریر سوشل میڈیا پر اسلما آباد کے کیفے سول پر گرما گرم بحث جاری ہے۔
ملک بھر کی درجنوں ٹریڈ یونینوں، ملازم تنظیموں اور پنشنرز کی تنظیموں کے اتحاد ’آل پاکستان ایمپلائز پنشنرز اینڈ لیبر تحریک‘ نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سامراجی پالیسیوں اور نجکاری کے خلاف 15 فروری کو ڈی چوک اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔
تنظیم کا کہنا ہے کہ لاکھوں افراد جنگ، غربت اور وبائی امراض کے مشترکہ اثرات سے دو چار ہیں۔
مورخ بنیامن اسٹورا کی رپورٹ میں الجزائر میں ہونے والی زیادتیوں کے ازالہ کیلئے ایک ”میموری اینڈ ٹرتھ“ کمیشن بنانے کی سفارش کی ہے۔
واشنگٹن ڈی سی میں غیر معمولی حالات کے دوران جو بائیڈن نے امریکہ کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف لے کر ڈیموکریٹک پارٹی کے چار سالہ دور کا آغاز کر دیا ہے۔
قبل ازیں طاقتور مزدور یونین اور دیگر انسانی حقوق کے گروپوں نے”پسماندگی، غربت اور افلاس کی ذمہ دار پالیسیوں“ کے خلاف پرامن احتجاج کی حمایت کی تھی اور یہ الزام لگایا تھا کہ ریاست انقلاب کی امیدوں کو پامال کررہی ہے۔
بدھ کے روز دنیا کے دوسرے سب سے زیادہ آبادی والے ملک میں 13 ہزار 823 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مجموعی تعداد 10.9 ملین ہو گئی ہے۔
تمام دوست انقلابی جوش و جذبے سے اپنے مقبول اور ہر دل عزیز رہنما کو سپرد خاک کریں گے۔
ہزارہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور صوبہ خیبر پختونخواہ کی حکومت کو لال سلام لال سلام۔