جو ریاست کرونا کی ایک ویکسین درآمد نہیں کر سکی، وہ سوشل او ر پولیٹیکل پورنوگرافی میں اس قدر خود کفیل ہے کہ اگر اس صنف میں کوئی آسکر ایوارڈ ہوتا تو پاکستانی حکمران طبقہ ہر سال انعام کا حقدار قرار پاتا۔

جو ریاست کرونا کی ایک ویکسین درآمد نہیں کر سکی، وہ سوشل او ر پولیٹیکل پورنوگرافی میں اس قدر خود کفیل ہے کہ اگر اس صنف میں کوئی آسکر ایوارڈ ہوتا تو پاکستانی حکمران طبقہ ہر سال انعام کا حقدار قرار پاتا۔
جب گزشتہ سال مظاہروں میں اضافہ ہوا اور بادشاہت کے خلاف سخت تنقید کا عمل شروع ہوا تا وزیراعظم پرتوت چن اوچا نے متنبہ کیا کہ ایک لکیر عبور ہو گئی ہے اور اب اس قانون کو استعمال کیا جائے گا۔
فرانس اور ڈنمارک میں چہرے کو ڈھانپنے پر پابندی عائد ہے۔
ی سی سی کا دعویٰ ہے کہ حکومت نکالی گئی دھاتوں کی پراسیسنگ اور ریفائنری کا انتظام اور فنانس کرنے کی پابند ہے اس وجہ سے کمپنی نے اس مقصد کیلئے بجٹ نہیں بنایا تھا۔ اس وقت تک کمپنی نے ریکوڈک کی کان میں 220 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کر رکھی تھی۔
کیسے بانٹیں یہ املاک؟
کامریڈ امجد ہمیں دکھی کرگیا مگر ان کا عملی کردار ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔
یہ لوگ اس قدر دولت بنا چکے ہیں کہ ان کی سات نسلیں بیٹھ کر کھا سکتی ہیں اس کے باوجود یہ ڈر رہے ہیں۔
منظم انداز میں صبرکے ساتھ مسلسل جدوجہد ہی احتجاجوں اور تحریکوں کو جیت سے ہمکنار کرے گی۔
پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین ’PTUDC‘ نے بھی ایک بیان میں کامریڈ امجد شاہسوار کی عظیم جدوجہد کو خراج عقیدت اور سرخ سلام پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ ان کے ادھورے مشن کو بہر صورت جاری رکھے گی، ہم محنت کشوں اور نوجوانوں کے سرخ پرچم کو کبھی سرنگوں نہیں ہونے دیں گے اور سوشلسٹ انقلاب تک یہ جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔
میرا کامریڈ، میرا یار مر گیا