ان کی اہم حریف، 37 سالہ سکول ٹیچر، سوتیلانہ شیخانوسکایا کو 9.9 فیصد ووٹ ملے ہیں۔

ان کی اہم حریف، 37 سالہ سکول ٹیچر، سوتیلانہ شیخانوسکایا کو 9.9 فیصد ووٹ ملے ہیں۔
5 اگست ہندتوا کے سیاسی منصوبے میں ایک اہم سنگِ میل بن گیا ہے۔
ہفتے کے روز ملک بھر میں بہت بڑے مظاہرے ہوئے اور کہا جا رہا ہے کہ پچھلے سال اکتوبر میں ہونے والے مظاہروں کے بعد یہ سب سے بڑے مظاہرے تھے۔
اکتوبر میں ہونے والے مظاہروں کے نتیجے میں اس وقت کی حکومت، جس کے وزیر اعظم سعد حریری تھے، مستعفی ہو گئے تھے۔
صدر اشرف غنی کے پاس اختیار نہیں تھا کہ انہیں رہاکر سکیں۔
ان پابندیوں کی وجہ سے سعودی معیشت کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
زکربرگ کے پاس اس وقت اس کمپنی کے 13 فیصد حصص ہیں۔
ان کی مقبولیت کا گراف ظاہر کرتا ہے کہ وہ 48 تا 52 فیصد رائے دہندگان کی پہلی ترجیح ہیں۔
کانگرس کی سوفٹ ہندتوا نے معاملات یہاں تک پہنچائے: کیرالہ کے کمیونسٹ وزیر اعلیٰ
5 اگست کو ہونے والی بھومی پوجا نے بابری مسجد کی تباہی کو جائز بنا دیا ہے۔
”یہ سب کچھ ان کے خلاف ایک انتقامی کاروائی ہے کیونکہ وہ ادارے میں بڑھتی بدعنوانیوں، لازمی سروسز ایکٹ کے نفاذ اور نادرا حکام کے ملازمین کے خلاف بڑھتے استحصال کے خلاف ہمیشہ ہی سے آوا ز بلند کرتے رہے اور وہ پر عزم ہیں کہ آئندہ بھی اپنی جدوجہد کو جاری رکھیں گے“۔