بنیادی انسانی حقوق سے محروم طبقے کے حقوق سے آگاہی کا دن یومِ مزدور کے طور پر منایا جاتا ہے۔

بنیادی انسانی حقوق سے محروم طبقے کے حقوق سے آگاہی کا دن یومِ مزدور کے طور پر منایا جاتا ہے۔
”مظلوم قومیتوں اور محروم طبقے کی خاطرہمارے خاندان کے مرد تو کیا کوئی ایک عورت اور ایک بھی بچہ زندہ رہا تو بھی ہم امن کے قیام اور محرومی و بے چارگی کے خاتمہ کے لئے آ خری دم تک لڑینگے اور پیچھے نہیں ہٹیں گے۔“
ترقی پسند جدوجہد کا ایک اہم فریضہ ہے کہ سازشی تھیوریوں کو بے نقاب کرتے ہوئے ایک سائنسی اور تنقیدی بیانئے کو فروغ دے۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے دو ارکان ایک نعش دارالحکومت سے اٹھا کر وزیرستان تک لے گئے، ہزاروں افراد تدفین کے عمل میں شریک رہے۔
عارف وزیر ایم این اے علی وزیر کے خاندان کے شہید ہونے والے اٹھارہویں فرد ہیں۔ عارف وزیر 17 اپریل کو گرفتار کئے گئے تھے۔ ان پر دورہ افغانستان کے دوران پاکستان مخالف تقریر کا الزام لگایا گیا تھا۔ حملے سے دو دن قبل ہی ان کو رہا کیا گیا تھا۔
جس نے مشکل راستہ اختیار کیا وہ بلاشبہ عظیم فن کار کہلائے جانے کے قابل ہے۔
”اگرچہ کشمیری اخبارات کو اشاعت کی اجازت دے دی گئی ہے لیکن حکومت پر ہلکی سی تنقید بھی برداشت نہیں کی جاتی اور صحافیوں پر غیرقانونی اورغیرآئینی پابندیاں عائد کی جاتی ہیں۔ انہیں عدالتی کاروائیوں، پولیس کے ناجائز ہتھکنڈوں اور ان لافل ا یکٹوٹیز پریونشن ایکٹ (Unlawful Activities Prevention Act (UAPA))کے تحت غداری کے الزامات لگاکرخاموش کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔“
ماحولیاتی آلودگی سے دنیا بھر میں 8.8 ملین افراد قبل از وقت موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔
سینہِ سنگ سے جھرنوں کی صدا پھوٹتی ہے
مرض کا رپورٹ نہ ہونا اس بات کی دلیل نہیں کہ وہاں کرونا وائرس نہیں پہنچا۔