سوشل ڈیسک
ایک طرف جہاں پاکستانی میڈیا اور حکمران طبقے نے خلیج میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ کو سیاست اور مذہب کا ایک ہتھیار بنا دیا ہے وہاں اے آر وائی چینل نے اخلاقی گرواٹ کا ایک اور زینہ طے کرتے ہوئے کرکٹ کلچر کو مزید گندہ کرنے کے لئے باڈی شیمنگ کا بھی متعارف کرا دیا ہے۔ اس کی مثال مندرجہ ذیل ویڈیو ہے:
آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔