دریائے سندھ کا قتل صرف سندھ نہیں بلکہ پورے خطے کے لیے ماحولیاتی تباہی کا باعث بنے گا۔ دریائے سندھ کے قدرتی بہاؤ کو بحال کروانے کے لیے سندھیانی تحریک نے مثالی جدوجہد کی ہے۔ کارپوریٹ فارمنگ، ارسا ایکٹ میں ترمیم، اور 6 نئے کینالوں کے خلاف ملک گیر جدوجہد کے سلسلے میں 16 فروری 2025 کو بھٹ شاہ میں منعقد ہونے والے ہاری کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔
