سماجی مسائل


میکڈونلڈز میرے محلے میں!

عوام کو روٹی اور صاف پانی تو دے نہیں سکتے مگر عوام کو کوکا کولا کے ساتھ میکڈونلڈز کے برگر کھانے کا پورا موقع فراہم کرتے ہیں (بشرطیکہ پیسے جیب میں ہوں)۔

روزمرہ کے مسائل: شور کا مسئلہ

دن کو رکشے، کاریں، بسیں اور ویگنیں شور مچاتی ہیں تو رات کو سڑکوں کے بادشاہ ٹرک اور ٹرالے خاموشی کو چیرتے ہوئے گزرتے رہتے ہیں۔