نیو یارک (جدوجہد رپورٹ) افغان خواتین نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ طالبان کو عالمی ادارے کی نشست حاصل کرنے سے روکے اور افغانستان کو بہتر نمائندگی دی جائے۔
خبریں/تبصرے
فوجی آمریت نامنظور: ایک ملین لوگ سڑکوں پر
واضح رہے کہ دسمبر 2019ء میں وقت کے آمر عمر البشیر کی حکومت کا تختہ ایک عوامی بغاوت کے ذریعے الٹا گیا تھا۔ سوڈان میں اسے دسمبر انقلاب قرار دیا جاتا ہے۔
محسن داوڑ پر سفری پابندیوں کیخلاف درخواست پر وزارت سے جواب طلب
محسن داوڑ کا کہنا تھا کہ وزارت داخلہ اور ذیلی کمیٹی دونوں اس بات سے لاعلم ہیں کہ ان کا نام ای سی ایل میں کیو ں ڈالا گیا ہے۔
آئی ایم ایف کا سرکاری اداروں کے نجی بینکوں میں اکاؤنٹس بند کرنیکا مطالبہ
ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے کے تحت حکومتی وزارتوں اور منسلک محکموں کے کمرشل اکاؤنٹس کو مئی 2021ء تک بند کرنا تھا۔ تاہم ان 6000 اکاؤنٹس میں سے صرف 4500 اکاؤنٹس ہی بند کئے جا سکے اور تقریباً 5 ارب روپے کا بیلنس فیڈرل کنسولیڈیٹڈ فنڈ میں منتقل کیا گیا۔
جن بھی خوش، خلائی مخلوق بھی: بالآخر نوٹیفکیشن جاری ہو گیا
دوسری جانب ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان روحانی اور توہماتی زائچوں کی بنیاد پر ڈی جی آئی ایس آئی کے تبادلے سے متعلق اس طرح کا رویہ اپنا رہے تھے۔
’بغاوت کے قوانین کی جمہوریت میں کوئی جگہ نہیں‘: ویبینار 29 اکتوبر کو ہو گا
کوآرڈینیٹر ایشیا یورپ پیپلز فورم پارلیمانی ورکنگ گروپ فاروق طارق کی جانب سے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اس ویبینار سے بھارتی ممبران پارلیمنٹ ششی تھرور (ممبر پارلیمنٹ، کانگریس)، شکیل احمد (ممبر قانون ساز اسمبلی بہار، کانگریس)، محسن داوڑ (ممبر قومی اسمبلی پاکستان)، چارلس سنٹیاگو (ممبر پارلیمنٹ ملیشیا) اور اس کے علاوہ دو یورپی پارلیمانی رہنما خطاب کرینگے۔
پاکستان میں مہنگائی: 3 سال میں 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے
پاکستان میں مہنگائی نے گزشتہ 3 سالوں کے دوران 70 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے، اشیائے خوردونوش کی قیمتیں دوگنی ہو گئیں ہیں جبکہ گھی، تیل، چینی، آٹا اور مرغی کی قیمتیں تاریخی سطح پر پہنچ گئی ہیں۔
’دی نیوز‘ پر شائع ہونے والے وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2018ء سے اکتوبر 2021ء کے دوران بجلی کے نرخوں میں 57 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
سول عسکری تعلقات میں دراڑ: دونوں اطراف سے الزامات کی بوچھاڑ
پاکستان میں حکومت اور عسکری حکام کے تعلقات میں خرابی کی خبریں کچھ ایام سے گردش کر رہی ہیں۔ دونوں اطراف سے مختلف ذرائع کے ذریعے سے خبریں لیک ہونے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ تاہم پہلی مرتبہ اب دونوں اطراف سے مختلف اعترافات پر مبنی خبریں لیک ہو رہی ہیں۔
وزیر اعظم ہاؤس کے معمولات توہم پرستانہ بنیاد پر طے ہونے لگے
یہی وجہ ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کیلئے سمری پر دستخط کیلئے بھی بغیر چاند کے رات کو موزوں قرار دیا گیا ہے اور عمران خان اب اس کوشش میں کامیاب ہو جائیں گے کہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی سمری پر بغیر چاند کی رات کو دستخط کئے جائیں گے۔
عمران سیاسی شہادت کے خواہشمند، وزرا متبادل بننے کو تیار
یہ انکشاف بھی کیا گیا ہے کہ پرویز خٹک کو نئے انتخابات سے قبل نگران وزیر اعظم کے طور پر اپوزیشن نے بھی قبول کر لیا ہے۔