ورتھ انٹرنیشنل محنت کشوں کی عالمی تنظیم ہے جس کی بنیاد انقلاب روس کے اہم رہنما اور لینن کے قریبی ساتھی لیون ٹراٹسکی نے رکھی تھی۔
خبریں/تبصرے
کرونا بحران: 28 سال بعد بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگانے کی شرح گر گئی، 80 ملین بچوں کو خطرہ
اس حوالے سے حکومتوں اور میڈیا نے بہت کم بات کی ہے۔
عمران خان کے ’روادار‘ پاکستان میں اقلیتیں نشانے پر ہیں: ایسوسی ایٹڈ پریس
’جارحانہ‘ مولوی تو ہر مذہب میں ہوتے ہیں۔
عمار علی جان نے ہارون رشید اور چینل 92 کے خلاف پیمرا میں شکایت درج کرا دی
غداری کے الزامات نے بہت سی زندگیاں تباہ کی ہیں۔
کیا اسلامو فوبیا کی بحث ڈاکٹر مغیث نے شروع کی؟
قارئین کو اس بات سے آگاہ نہیں کرتے کہ پاکستانی میڈیا میں غیر مسلموں کی نمائندگی بارے مغیث الدین شیخ کے کیا خیالات تھے۔
نسل پرست انگریز کے گرائے گئے مجسمے کی جگہ سیاہ فام عورت کا مجسمہ
شہری انتظامیہ سے یہ مجسمہ لگانے کی اجازت نہیں لی گئی۔
اسلامو فوبیا بارے پاکستانی اور ترک دعوے منافقانہ ہیں: برطانوی جریدہ
دونوں مغرب کو اقلیتوں سے نا انصافی پر مذمت کرتے ہوئے اپنے اپنے ملک میں اقلیتوں کے ساتھ نا انصافیوں کا ذکر نہیں کرتے۔
کرونا کے ہاتھوں 13 کروڑ لوگ قحط کا شکار ہو سکتے ہیں
عالمی جی ڈی پی 4.9 سے لے کر 10 فیصد تک کم ہو سکتا ہے۔
بھگوان رام نیپالی تھے: وزیر اعظم اولی کے بیان پر بی جے پی سیخ پا
ہندوستان کے بہت سے تاریخ دان بھی ہندو بنیاد پرستوں کے اس دعویٰ کی حقیقت تسلیم نہیں کرتے۔
سوڈان میں آمرانہ دور کے مذہبی قوانین میں نرمی: مذہب بدلنے پر سزائے موت ختم
خواتین کے ختنوں پر پابندی لگا دی گئی ہے جبکہ محرم کے بغیر عورتوں کے سفر پر لاگو پابندی کو بھی ختم کیا جا رہا ہے۔