”ہم کاتالونیا کے کلب (بارسلونا) کے مشکور ہیں کہ انہوں نے دنیا بھر میں اپنے لاکھوں مداحوں کااحترام کیا، جو اس خیال سے حیرت زدہ ہو گئے تھے کہ انسانی حقوق کا داعی کلب دنیا کے سب سے زیادہ نسل پرست کلبوں میں سے ایک کے ساتھ کھیلے گا۔“
خبریں/تبصرے
شیخ رشید کے بیان سے تو طالبان بھی قائل نہیں ہو سکے
افغان سفیر کی بیٹی سلسلہ علی خیل کے اغوا بارے ملک کے وزیر داخلہ شیخ رشید نے یہ ’وضاحت‘ پیش کی ہے کہ اغوا ہوا ہی نہیں۔
مجسمہ بحال: ہاکی اور گیند کی چوری سے بچاو کیلئے حفاظتی جنگلہ نصب
عالمی شہرت یافتہ اولمپین سمیع اللہ خان کے مجسمے سے ہاکی اور گیند چرانے کا معاملہ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر سامنے آیا تھا، جس پرصارفین نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا تھا۔
جیل میں علی وزیر کی صحت شدید خطرے میں، عدالت نے طبی معائنے کی رپورٹ مانگ لی
وکیل نے علی وزیرکے کمر درد اور گردے کی تکلیف میں مبتلا ہونے کی شکایت کی تھی اور جیل میں انہیں مناسب طبی سہولیات فراہم نہ کئے جانے کی بھی شکایت کی تھی۔
ہاکی لیجنڈ سمیع اللہ خان کے مجسمے سے ہاکی اور بال چوری ہو گئے
چوری کے یہ واقعات مجسمہ لگائے جانے کے دو ہفتوں سے کم وقت میں ہی رونما ہوئے ہیں۔
بلاگر وقاص گورایہ کے قتل کی منصوبہ بندی کرنیوالے گوہر خان کو آج برطانوی عدالت میں پیش کیا جائے گا
ولیس کا خیال ہے کہ محمد گوہر خان نقد ادائیگی کے بدلے میں وقاص گورایا کے قتل پر راضی ہو گیا تھا، تاہم ادائیگی یا رقم کی تعداد سے م
چین پاکستان سے نالاں: ’سی پیک‘ جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی کا اجلاس ملتوی کر دیا
اجلاس ملتوی کرنے کا فیصلہ ایک حادثے میں 9 چینی اور 5 پاکستانی شہریوں کی ہلاکت کے ایک روز بعد کیا گیا۔ مذکورہ حادثے کو چین کے حکام نے بم حملے سے تعبیر کیا ہے لیکن ابتدائی طور پر پاکستان نے اسے گاڑی کے حادثے سے تعبیر کیا۔
پاکستان نے امریکہ کو فوجی اڈے مانگنے کا موقع ہی نہیں دیا: معید یوسف
امریکہ نے کبھی پاکستان سے فوجی اڈے مانگے ہی نہیں تھے اور پاکستان حکومت کی جانب سے اس طرح کی بیان بازی اوراڈے نہ دینے کے بیانات کو بھی مضحکہ خیز قرار دیا گیا تھا۔
این ایل سی وزارت کے کنٹرول سے باہر ہے: منصوبہ بندی کمیشن ذمہ داری سے دستبردار
این ایل سی ان کی وزارت کے کنٹرول سے باہر ہے کیونکہ وہ محکمانہ اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاسوں میں آڈٹ سے متعلق پیراجات کے بارے میں بھی تفصیلات شیئر نہیں کرتے ہیں۔
جتنا میں ازبکستان کو جانتا ہوں، اتنا ازبک بھی نہیں جانتے
وزیر اعظم عمران خان جرمنی اور جاپان کی سرحدوں کو بھی جڑا ہوا قرار دے چکے ہیں۔ اس کے علاوہ بھی تاریخ اور جغرافیے سے متعلق غلط معلومات پرمبنی متعدد بیانات کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔