”مشرق وسطیٰ کا مسئلہ ایک علاقائی مسئلہ ہے جس کا حل بھی علاقائی ہے اور اسے کوئی بیرونی طاقت کے ذریعے حل نہیں کیا جا سکتا۔“

”مشرق وسطیٰ کا مسئلہ ایک علاقائی مسئلہ ہے جس کا حل بھی علاقائی ہے اور اسے کوئی بیرونی طاقت کے ذریعے حل نہیں کیا جا سکتا۔“
ترقی پسند طلبہ تنظیموں کی جانب سے حکمران طبقات کی اسی سرد مہری کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر 9 فروری کو یوم سیاہ کے طور پر منانے اور احتجاج کرنے کا اعلان کیا گیا۔
یہاں ایک ہزار چوکیاں، ڈرون اور سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہوں گے۔
گذشتہ روز کی اطلاعات کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 2 الگ الگ بم دھماکوں میں 2 سکھ باشندوں سمیت کم از کم 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔
”فوجی جرنیل انٹرنیٹ تک رسائی کو محدود کر کے شہریوں اور بیرونی دنیا کو مزاحمتی تحریک سے اندھیرے میں رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہمیں ضرورت کی گھڑی میں میانمار کے عوام کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔“
بلجیم میں ایک خفیہ ایجنٹ کے طور پر شناخت ہونے والے ایک ایرانی سفارتکار کو جمعرات ایرانی حزب اختلاف کے گروپ کے خلاف ناکام بم حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں 20سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
بریگیڈیئر (ر) خالد لطیف کو کو نگراں چیئرمین نادرا تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
”ہر سال دنیا بھر میں درجنوں صحافیوں کو قتل کیا جاتا ہے یا ان پرتشددانہ حملے کئے جاتے ہیں۔ سعودی عرب کے صحافی جمال خشوجی کا قتل بھی صحافیوں کی آواز بند کرنے کے لئے ایک سفاکانہ جرم تھا۔ ہم ان تمام اقدامات کے حق میں ہیں جن کے ذریعے صحافیوں کے حقوق اور ان کی جان کی حفاظت کی کوشش کی جائے۔“
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا طبقاتی نظام تعلیم سمیت طبقاتی نظام اور قومی آزادی کی جد وجہد میں طلبہ اور محنت کشوں کے ہر اؤل دستے کا کردار رہا ہے اور مستقبل میں سائنسی بنیادوں پر جدوجہد کو منظم کرتے ہوئے ہر قسم کے ظلم، جبر اور استحصال کے خلاف ناقابل مصالحت جدوجہد جاری رہے گی۔
یہ صرف الزامات لگنے والے تک ہی محدود نہیں رہتا بلکہ بعض اوقات پورے خاندان اور برادری کو بھی اس طرح کے الزامات عائد کرنے کے بعد تکالیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔