وئٹزر لینڈ میں قائم صحافیوں کے حقوق کیلئے کام کرنیوالے ایک عالمی ادارے پریس ایمبلم کمپئین (پی ای سی)نے بتایا ہے کہ یکم مارچ سے نومبر تک کورونا وائرس سے دنیا کے 56 ممالک میں 500 سے زائد صحافی ہلاک ہو چکے ہیں۔ گزشتہ ماہ نومبر میں کم از کم 47 میڈیا ورکرز کی جان چلی گئی۔
خبریں/تبصرے
یونین بنانے کی کوشش پر گوگل نے ملازمین کو برطرف کر دیا
یہ ایک ایسا وقت ہے جب ہم مٹھی بھر ٹیکنالوجی کے ارب پتیوں کی طاقت کو اپنی زندگیوں اور معاشرے پر قابو پاتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔
عراق میں اثر بڑھانے کیلئے ایران زیارتوں کی تعمیر پر اربوں خرچ کر رہا ہے
2003ء میں امریکہ کے عراق پرسامراجی حملے اور سنی العقیدہ حکمران صدام حسین کو اقتدار سے الگ کئے جانے کے بعد ایران کا اثرو رسوخ عراق پر کافی بڑھ چکا ہے۔
’بار انتخابات میں کیے جانے والے اخراجات بھی کرپشن ہیں‘: ایڈووکیٹ ایاز صفدر سندھو
بار سیاست میں ایک نئی راوائیت کو اپناتے ہوئے جمہوریت اور آئین کی بالا ستی کے لئے نوجوانوں اور محنت کشوں کے ایڈووکیٹ ایاز صفدر سندھو، بغیر انتخابات میں اخراجات کے بار ایسوسی ایشن فیروز والا صدر کے الکشن میں کھڑے ہو رہے ہیں۔
کسان ڈٹ گئے: دلی کی ناکہ بندی کا ساتواں دن
یہ احتجاج ستمبر میں شروع ہوا تھا لیکن گذشتہ ہفتے اس احتجاج کی طرف اس وقت توجہ مبذول ہوئی جب کسانوں نے ہندوستان کی سب سے بڑی زرعی ریاست شمالی پنجاب اور ہریانہ سے دہلی کی طرف مارچ شروع کیا۔ دارالحکومت جاتے ہوئے، انہوں نے پولیس کے ذریعہ لگائی گئی ٹھوس رکاوٹوں کو ایک طرف دھکیل دیا اور آنسو گیس، لاٹھیوں اور واٹر کینن کا مقابلہ کرتے ہوئے پولیس کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔
میرا ڈونا کو خراج عقیدت پیش کرنے پر میسی کو جرمانہ
فٹ بال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ میسی کے خلاف یہ کارروائی تنظیم کے موجودہ نظم و ضبط کے ضابطہ 130 اور 27 کی بنیاد پر کی گئی۔
بلوچستان: 60 فیصد حصے میں انٹرنیٹ نہیں
مذکورہ رپورٹ میں اس دعوے کو بھی مسترد کیا گیا ہے کہ پاکستان کی ڈیجیٹل تقسیم کی بنیادی وجہ آبادی کی کثافت ہے۔
ڈاکٹرز برائے فروخت؟ فارما کمپنیوں سے رشوت لینا معیوب نہیں رہا
ڈاکٹرز اور صحت سے متعلق پیشہ ور افراد ہماری زندگی اور موت کیلئے طاقت رکھتے ہیں لیکن اس طاقت کے ساتھ بڑی ذمہ داری بھی عائد ہوتی ہے۔
’ہائی کورٹ سے گرفتاری کا حکم نامہ معطل ہونا جمہوری قوتوں کی فتح ہے‘
آج کی عدالتی کاروائی اس بدعنوان نظام کے خلاف ایک فرد جرم ہے جس نے ہماری تحریک کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے، اتحاد اور تنظیم ہی ہماری واحد طاقت ہے۔
بھارتی کشمیر میں ضلعی ترقیاتی کونسلوں کے انتخابات مرکز کا ایک نیا تجربہ
جلد یا بدیر جموں کشمیر کے نوجوان اور محنت کش اپنے تجربات سے نتائج اخذ کرتے ہوئے پھر ایک تحریک میں اپنا اظہار کریں گے، جو نہ صرف جموں کشمیر کی آزادی کی راہ ہموار کرے گی بلکہ اس خطے کی تمام مظلوم و محکوم قومیتوں کی آزادی اور انقلاب کی منزل کا تعین کریگی۔