یہ معاہدے ایک ایسے وقت پر کئے گئے ہیں جب اسرائیل بچے کھچے فلسطین کے مزید حصوں پر قبضہ کرنے جا رہا ہے۔
خبریں/تبصرے
کرونا بحران: جیف بیزوس نے دولت مندی کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا
کرونا بحران کے دوران ایمازن کے کاروبار اور سٹاک مارکیٹ میں اس کے شیئرز میں 56 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جیف بیزوس کے پاس ایمازن کے 57 ملین شیئرز ہیں۔
ماحولیاتی بحران: 2019ء میں 53 ملین میٹرک ٹن کا الیکٹرانک کچرا پھینکا گیا
یوں سمجھ لیجئے یہ کوڑا 350 بڑے بحری جہازوں پر لدے ہوئے سامان کے برابرتھا!
مہنگائی، بیروزگاری اور صحت و تعلیم کی ناکافی سہولیات کے خلاف آج ملک گیر مظاہرے ہوں گے
حالیہ کرونا بحران نے سرمایہ داراوں اور آئی ایم ایف کی نمائندہ پاکستانی حکومت کا چہرہ بے نقاب کر دیا ہے۔ حکومت عالمی مالیاتی اداروں کی ایما پر وحشیانہ انداز میں مزدور دشمن پالیسیوں کو ملک میں لاگو کر رہی ہے۔ اس میں سٹیل ملز، ریلوے، پاکستان ٹورزم کارپوریشن اور پی آئی اے سمیت تمام عوامی اداروں سے بڑ ے پیمانے پر جبری بر طرفیوں کے احکامات جاری کئے جا چکے ہیں۔
530 ملٹی نیشنلز اور برانڈز نے فیس بُک کا بائیکاٹ کر دیا
یہ مہم صدر ٹرمپ کا ایک نسل پرستانہ بیان فیس بک سے نہ ہٹائے جانے کے بعد شروع ہوئی تھی۔
پوتن 2036ء تک صدر رہ سکتے ہیں: روسی ریفرنڈم میں 77 فیصد نے ترمیم کی حمایت کر دی
روسی آئین کے مطابق وہ 2024ء میں انتخاب لڑنے کے اہل نہ تھے مگر ریفرنڈم کے ذریعے جو ترامیم کی گئی ہیں اُس کے نتیجے میں وہ اگلے دو انتخابات میں چھ چھ سالہ مدت کے لئے صدارتی انتخاب لڑ سکتے ہیں۔
رشید مصباح انتقال کر گئے
ان کی وفات پر بائیں بازو کے کارکنوں اور مختلف رہنماؤں نے گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
میوزیم یا مسجد؟ حاجیہ صوفیہ کے سٹیٹس کا فیصلہ ترک عدالت کرے گی
ترک صدر رجب طیب اردگان حاجیہ صوفیہ کی بحث کے ذریعے اپنی مقبولیت میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں۔
2017ء کے مظاہروں میں کلیدی کردار ادا کرنے والے ایرانی صحافی کو پھانسی کی سزا
2017ء کے مظاہروں کے دوران ان کی ویب سائٹ اور چینل پر مظاہروں کے اوقات وغیرہ اور حکومت پر تنقیدی خبریں شائع ہوئیں۔
’امریکی فوجی مارو، پیسے ہم سے لو، روس کا طالبان سے سودا‘: نیو یارک ٹائمز
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق روس نے بھی اس خبر کی تردید کی ہے۔