خبریں/تبصرے


جو بائیڈن صدر کا حلف اٹھائیں گے لیکن کئی عدالتی اپیلوں پر فیصلوں کے بعد

بہت سے لوگوں کے لئے کاملا ہیرس اور جوبائیڈن امریکہ میں امید کی ایک نئی کرن بن کر آئے ہیں لیکن دیکھنا یہ ہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی آئندہ چارسالوں کے دوران اقتصادی استحکام، کرونا وائرس، نسلی تعصبات، اقلیتوں کے حقوق، تارکین وطن، صحت عامہ، علاج کی عام لوگوں تک رسائی اور ملک میں سماجی انصاف جیسے سنگین مسائل کو کس طرح حل کرتی ہے۔

ترقیاتی بینکوں کی قرضوں پر سرمایہ کاری سے ماحول کو سالانہ 1.1 ٹریلین ڈالر کا نقصان

سرمایہ داری نظام کو اکھاڑتے ہوئے پیداوار کا مقصد انسانی ضروریات کی تکمیل اور ماحول دوست طریقوں کے استعمال کی طرف منتقل کئے بغیر فطرت اور ماحولیاتی نظام کو تباہی سے بچانا ممکن نہیں ہے۔

’کسان رہنما اشفاق لنگڑیال کی ہلاکت کے الزام میں ایس پی پولیس کو گرفتار کیا جائے‘

کسانوں کی داد رسی کرنے کی بجائے حکومت پنجاب ا ور پنجاب پولیس نے پر تشدد اور گھناؤنے طریقے سے کسانوں سے انکا احتجاج کرنے کا آئینی حق چھینا اور ایک قیمتی انسانی جان کا ضیاع ہوا ہے۔