یہ فلم سوشلزم کا ایک بہت بڑا تحفہ ہے جس میں آپ دیکھتے ہیں کہ ایک شخص آخر کار کس طرح اپنی چھوٹی چھوٹی پریشانیوں سے گھرے ہوئے خاندان کے باوجود اپنے خلاف قائم سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف جدوجہد کے خواب میں زندہ ہے۔ وہ اس نظام کو تبدیل کرنے کیلئے پاگل ہواجارہا ہے۔
نقطہ نظر
نیو لبرلزم نے دنیا میں دائیں بازو کے آمرانہ رجحانات کو فروغ دیا ہے: عائشہ جلال
قیامِ پاکستان کسی سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ نہیں بلکہ اس وقت کی انتظامی و سماجی حقیقتوں اورسیاسی مصلحتوں کا منطقی نتیجہ تھا
”سی پیک کوئی جادو کی چھڑی نہیں جس کے ذریعے گمبھیر مسئلوں کا حل نکالا جاسکے“
پہلے تو یہ کہ امریکہ اور ہندوستان کے تجارتی تعلقات مشکلات کا شکار ہیں۔ دوسرا یہ کہ دونوں ملک اپنے تعلقات کی نوعیت پر پوری طرح متفق نہیں ہیں۔ تیسری جانب ہندوستان اور چین اپنے اختلافات کے باوجود دوطرفہ تجارت اوربین الاقوامی سطح پر کئی امورپر تعاون بھی کرتے ہیں۔ اور آخرمیں یہ بھی کہ چین اور پاکستان میں دوستی کے دعوؤں کے باوجود چین کی خواہش ہے کہ پاکستان اس کی سرزمین پر دہشت گرد سرگرمیوں کے ذمہ دار ان گروہوں کا سختی سے قلع قمع کرے جن کا تعلق پاکستان سے ہے۔
برصغیر میں مذہبی عدم برداشت سامراجی نظام کی پیداوار ہے: فوزیہ افضل خان
معاشی ناانصافیاں ہی سماجی تفریق اور سیاسی چپقلش کی بنیاد ہیں۔
عرب بہار کی واپسی!
بغاوت کے ابتدائی مرحلے میں ’قیادت کے بغیرتحریکیں‘ ٹھیک ہیں لیکن آگے بڑھنے کے لئے، تحریک کو کسی نہ کسی شکل میں منظم ہونا ضروری ہے۔ لیڈرشپ کی ضرورت ہے، کچھ کرشماتی رہنما یا ’ہراول پارٹی‘ کے معنی میں نہیں، لیکن نچلی سطح کی تنظیموں کے ایسے نیٹ ورک کے معنی میں جو اپنی امنگوں کی تکمیل کے لئے تحریک کو مربوط شکل میں آگے بڑھا سکیں۔
گلالئی اسمعٰیل پر ’ہم سب‘ کا مردانہ وار حملہ
حضور ایک طبقاتی معاشرے میں طاقت ور اور مجبور کا سچ برابر نہیں ہوتا۔
آمریت میں میڈیا ترقی نہیں کرتا
اس انٹرویومیں انہوں نے مسلم معاشروں میں آزادی اظہار سے لے کرصحافیوں کی حالتِ زار اور جمہوریت سے تحریکِ نسواں تک ہر موضوع پر اظہارخیال کیاہے۔
آج نہیں تو کل پٹاخہ چلنے والا ہے! لسانی، سماجی اور سیاسی مسائل پر ڈاکٹر منظور اعجاز سے گفتگو
جتنی تبدیلیاں میری زندگی میں آئی ہیں اس سے زیادہ میرے گاوں، پاکستان اور امریکہ میں آئی ہیں۔
مسئلہ کشمیر پر شیخ عبداللہ کی نواسی ڈاکٹر نائلہ علی خان کیساتھ ایک نشست
’’ان حالات میں آپ میرے اور انڈیا یا پاکستان میں ان لوگوں کے دکھ کا اندازہ نہیں کر سکتے جو خون کے آنسو بہا رہے ہیں۔‘‘
بھارتی اقدامات نے کشمیر اور علاقے کے امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے: سینئر کشمیری رہنما راجہ مظفر سے انٹرویو
راجہ مظفر’کشمیر لبریشن فرنٹ‘ کے سینئر وائس چیئر مین، سیکرٹری جنرل اور قائم مقام چیئر مین بھی رہے۔ وہ آج کل امریکہ کے شہر ڈیلاس میں مقیم ہیں۔