خبریں/تبصرے


بیکری فوڈ کی سب سے بڑی چین ’تہذیب‘ میں ویٹروں کی ماہانہ تنخواہ 9 ہزار

”ٹپ بعض اوقات کافی بن جاتی ہے لیکن سب کی قسمت ایک جیسی نہیں ہوتی، جو کسٹمر اچھا ہو اور اسے ویٹر کی سروس زیادہ پسند آجائے تو وہ 50 یا 100 روپے ’ٹپ‘ دے دیتا ہے۔ اکثر اوقات 5 یا 10 روپے ہی ’ٹپ‘ کی صورت میں ملتے ہیں۔“

پیرو انتخابات: 10 روز بعد بھی نتائج پر تنازعہ، منتخب صدر کو اقتدار نہ دینے کی چہ مگوئیاں

لاطینی امریکہ میں بائیں بازو کے امیدواروں کی فتح کے خلاف امریکہ کی جانب سے معاشی اور سیاسی پابندیاں لگوانے، فوجی بغاوتیں کروانے اور عدم استحکام پیدا کرنے کیلئے سازش کا حصہ بننے کا ایک پرانا ریکارڈ موجود ہے۔

علما بیالوجی سے انسانی جسم کی ’ڈایاگرام‘ ختم کروانا چاہتے ہیں، ٹی پی اے

ٹیکسٹ بک پبلشرز ایسوسی ایشن (ٹی پی اے) نے دعویٰ کیا ہے کہ یکساں قومی نصاب کی درسی کتب پر نظر ثانی کرنے والے متحدہ علما بورڈ (ایم یو بی) کے اراکین حیاتیات کی کتب سے’ڈایاگرامز‘ اور ریاضی کی کتب سے ’مارک اپ‘ جیسے الفاظ کو خارج کروانا چاہتے ہیں۔