رہوڈز غلاموں کی تجارت کے حوالے سے افریقہ میں نفرت اور تشدد کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

رہوڈز غلاموں کی تجارت کے حوالے سے افریقہ میں نفرت اور تشدد کی علامت سمجھا جاتا ہے۔
نیو یارک ٹائمز کی طرح فلاڈیلفیا انکوائرر میں بھی بغاوت ہوئی اور شدید عوامی رد عمل بھی سامنے آیا۔
مگر شہر کے لوگوں کے پاس اس سوال کا جواب موجود ہے۔
”ماضی کی حکومتوں نے کوشش کر کے دیکھ لی لیکن ہماری جدوجہد نے اسے کامیاب نہیں ہونے دیا، یہ حکومت بھی اپنا شوق پورا کر لے“۔
”ایک نوجوان افریقی نژاد امریکی ہونے کی بناپر انہیں مظاہروں کی کوریج میں خاصا محتاط ہونا پڑتا ہے“
ایک یہ کہ جمہوری بنیادوں پر عربوں کو برابر کا حق دیتے ہوئے ایک مشترکہ معاشرے کی تعمیر کی جائے جبکہ دوسرا راستہ تشدد اور نفرت کا ہے۔
گذشتہ سال جب مودی سرکار نے آرٹیکل 370 کا خاتمہ کیا تو ہمارا چینل آر پار سب سے زیادہ مقبول پلیٹ فارم بن کر ابھرا۔
ماسک کے عوامی استعمال، ڈاکٹروں کے مشورے پر عمل درآمد، لاکھوں رضاکاروں کے کام اور دیگر سائنسی و عملی طریقوں سے تھائی لینڈ نے کرونا پر قابو پا لیا ہے۔
قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے محنت کشوں پر لاٹھی چارج کیا اورانہیں علاقہ میں محصور کرنے کی کوششیں کیں۔
آسٹریلیا کے دارلحکومت کینبرا میں مظاہرین نے پارلیمنٹ تک مارچ کیا اور وہ آسٹریلیا کے آدیواسیوں کے لئے بھی نعرے لگا رہے تھے۔