بابا جان اور ان کے ساتھیوں نے سزاؤں کے خلاف اپیل دائر کر رکھی تھی لیکن گزشتہ چار سال سے اپیل پر سماعت نہیں ہو رہی تھی۔

بابا جان اور ان کے ساتھیوں نے سزاؤں کے خلاف اپیل دائر کر رکھی تھی لیکن گزشتہ چار سال سے اپیل پر سماعت نہیں ہو رہی تھی۔
ٹرمپ حکومت کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کے بعد ایرانی معیشت کو سخت نقصان پہنچا ہے۔
صدیوں سے زمین کا سوال دیہی تنازعات کا مرکز رہا ہے، ہم اپنی زمین پر ملکیت کے حق کا دفاع کرتے ہوئے کس طرح زمین پر رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
انہوں نے اپنی ساری زندگی بائیں بازو کی تحریک میں گزاری۔
جو بھی انتہا پسندی کو فروغ دیتا ہے، حتمی طور پر یہ انتہا پسندی اسی کے گلے پڑتی ہے۔
آسٹریلوی حکومت ماضی میں فوج کی جانب سے کئے گئے جنگی جرائم کو چھپانے کی کوشش کرتی رہی، فوج کے ان اقدامات کو رپورٹ کرنے والے صحافیوں سے بھی پولیس نے تفتیش کی تھی۔
ہمیں یقین ہے کہ جدوجہد کے کہ سارے سال بیکار نہیں رہے۔
”بائیں بازو کی نمائندگی کرنے والے الزبتھ وارن اور برنی سینڈڑز وہ قیادت نہیں ہیں جن کیلئے امریکی عوام نے ووٹ دیا تھا۔ میرے خیال میں بائیڈن یہ اچھی طرح سمجھتے ہیں۔“
واضح رہے کہ گزشتہ عرصہ میں روایتی میڈیا پر سنسرشپ کے بعد سوشل میڈیا نے ایک متبادل میڈیا کے طورپر اپنی جگہ بنائی ہے۔
اس سٹڈی سرکل میں بُک کولیکشن کے علاوہ 27 نومبر کو ہونے والے طلبہ یکجہتی مارچ، طلبہ یونینز پر پابندی اور دیگر امور پر بھی بات کی گئی۔