مارکس اور اینگلز دونوں اس بات پر زور دیتے تھے کہ مزدوروں کی سیاسی جماعت کو مذہب کے رجعتی اور جعلی استعمال کے خلاف جدوجہد کرنی چاہئے۔
نقطہ نظر
پاکستان میں ترقی پسند جمہوری پارٹی کی ضرورت ہے: ایرک رحیم
یہ انٹرویو پاکستان میں ترقی پسند تحریک کے بے لوث سپاہی کی کہانی ہے۔