مزید پڑھیں...

ڈاکٹر لال خان کی پہلی برسی: ’جدوجہد‘ کے ویبینار میں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش

ویبینار کے شرکا نے ڈاکٹر لال خان کی عظیم جدوجہد پر انہیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا اور انکے چھوڑے گئے ادھورے مشن کی تکمیل تک یہ جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

انسانوں کے درمیان پیسے کے رشتے

’’لو میرج‘‘ اور ’’ارینج میرج‘‘ کی اصطلاحات بے معنی ہوگئی ہیں کیونکہ شادی والدین طے کریں یا لڑکا لڑکی کی اپنی مرضی سے ہو، فیصلہ کن کردار دولت کا ہی ہوتا ہے۔

پی ڈی ایم کے لانگ مارچ سے نہیں، تحریک نا انصاف کی حکومت کا خاتمہ ٹرالی مارچ سے ہو گا

ہماری پاکستان کے شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ کسی لانگ مارچ کے جھمیلے میں پڑے بغیر، مزدوروں کسانوں، طالب علموں اور خواتین کی تنظیموں کے ساتھ مل کر ٹرالی مارچ کا اہتمام کریں۔ پاکستان تحریک انصاف کی جگہ کسی اور سرمایہ دار سیاسی جماعت کی حکومت عام شہریوں کے مسئلے کا حل نہیں۔ عام شہریوں کو عام شہریوں کی حکومت بنا کر لوٹ کے اس نظام کو دفن کرنا ہو گا۔ یہی جمہوریت ہے، یہی مستقبل کی واحد ضمانت ہے۔

روشنی بانٹتا گیا کوئی: فاروق طارق سے انٹرویو

ایک اشتراکی انقلاب کے ذریعے ہی ہم قومی ا ور عالمی نظام میں مزدوروں کی نظریاتی اور شعوری شرکت کویقینی بنا سکتے ہیں کہ یہی وہ واحد طبقہ ہے جو سرمایہ دارانہ اور جاگیردارانہ نظام کو جڑسے اکھاڑ پھینکنے کی طاقت رکھتا ہے۔