مزید پڑھیں...

فوج نے مظاہرین پر گولی چلا دی

خیال کیا جا رہا ہے کہ سوچی کو فی الحال دارالحکومت نیپیٹاؤ میں زیر حراست ہیں اور انہیں پیر کے روز فوجی حکومت کے ذریعے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا سامنا کرنے کیلئے عدالت میں پیش کیا جائیگا۔

ایل او سی پر جنگ بندی معاہدہ: محنت کشوں کی نجات سرمایہ داری پر وار سے ممکن ہے!

اس خطے کے محنت کشوں اور نوجوانوں کا مسیحا اور انکے دکھوں کا مداوا کرنے والا ’خود ان‘ کے سوا کوئی اور نہیں ہے۔ محنت کشوں کا اتحاد اور سرمایہ دارانہ نظام اور اسکے سامراجی کھلواڑ کے خلاف فیصلہ کن جنگ کےلئے تاریخ کے میدان میں اترنا ہی راہ نجات ثابت ہو سکتا ہے۔

سعودی عرب کے پاس کتنی دولت ہے؟

حکومت 2016ء سے معاشی پالیسیوں پر زور دے رہی ہے جس کا مقصد لاکھوں ملازمتیں پیدا کرنا اور 2030ء تک بے روزگاری کو 7 فیصد تک کم کرنا ہے، لیکن کفایت شعاری کا واویلا کرنے اور خساروں پر قابو پانے کی کوشش کے نتیجے میں سرمایہ کاری کا عمل سست ہو گیا اور کورونا وائرس بحران نے بیروزگاری کو ریکاڈ 15.4 فیصد تک بڑھا دیا ہے۔