آدھا انصاف کرنے سے مزدوروں کے ساتھ مذاق کیا گیا ہے اور ان کے زخموں پر نمک چھڑکا گیا ہے۔

آدھا انصاف کرنے سے مزدوروں کے ساتھ مذاق کیا گیا ہے اور ان کے زخموں پر نمک چھڑکا گیا ہے۔
اسی طرح یہ بھی دیکھنا ہو گا کہ جب ان الیکٹرونک پراڈکٹس کی عمر ختم ہو جاتی ہے تو ری سائیکلنگ کے لئے انہیں انڈیا، پاکستان، برازیل، میکسیکو یا ملائشیا بھیج دیا جاتا ہے جہاں یہ ماحولیات کے لئے ایک مسئلہ ہیں اور جہاں کم عمر بچیاں اس شعبے میں کام کرتی دکھائی دیتی ہیں۔
بچوں کے دماغوں کو دنیا ئے علوم کے لئے تیار کیا جانا چاہیے نہ کہ صرف اپنی ذات تک محدود رہنے کے لئے۔
موجودہ اپوزیشن کے الائنس کا اعلامیہ بھی مکمل طور پر عوامی مطالبات سے کٹا ہوا ہے۔
کراچی نے 572 ارب ٹیکس دیا۔
1990-2015ء کے عرصے میں کاربن کے اخراج میں تین گنا اضافہ ہوا
ان کی جگہ نوجوان خاتون رہنما نوشی دادگستر لیں گی جو اس وقت پارلیمنٹ کی رکن ہیں۔
پاکستان کی خواتین گلوکاراؤں کو ان کے شائقین بیک وقت پسند بھی کرتے ہیں او ر نا پسند بھی۔
جس طرح نیب بدعنوانی کے خلاف جہاد کر ہا ہے، سامراج بھی ایسے ہی بدعنوانی کے خلاف مصروف جہاد ہے۔
لاپتہ افراد، بلوچستان اور سیاسی جبر کی بات کرنا ایک مثبت علامت ہے اور اسے خوش آمدید کہنا چاہئے۔