دستاویزات کے مطابق 200 لوگوں کی اس فہرست میں کل 16 ڈرائیور ہیں، جن میں سے 20 سے زیادہ لوگوں کی شناخت سکیورٹی گارڈ/گن مین/چوکیدار کے طو رپر کی گئی ہے اور فہرست میں تین سٹینو ٹائپسٹ بھی ہیں۔ اس کے علاوہ باورچی، ٹیوب ویل ورکرز اور پمپ آپریٹرز بھی اس فہرست میں شامل ہیں، جو سعودی عرب جانے والے عازمین کی حفاظت کو یقینی بنائیں گے۔
خبریں/تبصرے
عطا الرحمن مجھ سے نہیں، قوم سے معافی مانگیں: پرویز ہود بھائی
یونیورسٹیوں میں بدعنوانیوں کے ایک ایسے نظام کی ابتداکرنااور پروان چڑھانا جس کے نتیجے میں اکیڈیمک اہلیت بے معنی ہو گئی اور نمبر گیم اہم ہو گئی: آپ نے بھی ترقی کے لئے یہی حربہ استعمال کیا۔ آپ نے 27 کتابیں اور درجنوں مقالے (آپ کے سی وی کے مطابق) ایک ہی سال میں شائع کئے۔ یہ مطبوعات بینتھم سائنس پبلشرز نے شائع کیں۔ یہ بدنام زمانہ اشاعت گھر کراچی یونیورسٹی سے چلتا ہے۔ آپ اور اقبال چوہدری اس سے مالی طور پر مستفید ہوتے رہے ہیں۔ آپ کا شکریہ کہ اب پاکستانی یونیورسٹیوں میں بدعنوانی ایک معمول بن چکی ہے۔ کوئی حقیقی اکیڈیمک پاکستانی یونیورسٹی میں نہیں پڑھانا چاہے گا کیونکہ اس کا مقابلہ دھوکے بازوں سے ہوتا ہے اور دھوکے باز ہمیشہ کامیاب رہتے ہیں۔
پاکستان: جی ڈی پی کا 40 فیصد سمگلنگ کی معیشت، ٹیکس چوری کا حصہ 6 فیصد
ایک تحقیق کے مطابق پاکستان میں سمگلنگ یا غیر قانونی تجارت کی وجہ سے پیدا ہونے والی شیڈو اکانومی کا حصہ جی ڈی پی کے تقریباً 40 فیصد کے برابر ہے، جبکہ جی ڈی پی کا 6 فیصد ہر سال ٹیکس کی مد میں چوری ہو رہا ہے۔ چائے، تمباکو، ٹائر، آٹو لبریکنٹس، فارماسیوٹیکلز اور رئیل اسٹیٹ سمیت پانچ دیگر شعبوں میں ہونے والی ٹیکس چوری جی ڈی پی کے 6 فیصد کے برابر ہے۔
164,332 ٹن پلاسٹک ویسٹ: سندھ دنیا کا دوسرا گندا ترین دریا
دوسرے لفظوں میں دریا کے قدرتی بہاؤ میں چھیڑ چھاڑ، ماحولیاتی آلودگی، موسمیاتی تبدیلیوں سمیت دیگر عوامل کی وجہ سے پانی کا بہاؤ کم ہو جانے کی وجہ سے ڈیلٹا کا رقبہ مسلسل کم ہوتا جا رہا ہے۔
بشریٰ بی بی کے تحائف کی شکایت ڈی جی آئی ایس آئی کے تبادلے کا باعث بنی؟
انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ عمران خان نے عاصم منیر کو کچھ دیگر سیاسی ٹاسک دینے کی بھی کوشش کی، جو انہوں نے قبول نہیں کئے۔ تاہم ان تمام معاملات کے باوجود ان کے تبادلے کی فیصلہ کن وجہ ملک ریاض کے تحفے والی شکایت ہی ٹھہری۔
افغانستان پھر القاعدہ کی محفوظ پناہ گاہ بن گیا: اقوام متحدہ
رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کے اچانک بیانات اور مواصلات سے پتہ چلتا ہے کہ وہ طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد ممکنہ طور پر زیادہ موثر طریقے سے قیادت کر سکتے ہیں۔
لانگ مارچ: یاسمین راشد نے دوست کی کار تڑوائی، دو ملین کا مطالبہ
متاثرہ دوست کا کہنا ہے کہ گاڑی کو پہنچنے والے نقصان کی مالیت 20 لاکھ روپے ہے اور اب یاسمین راشد مبینہ طو رپر فون بھی نہیں اٹھا رہی ہیں۔
حماد اظہر، شفقت محمود نے لانگ مارچ کیسے ناکام بنایا
انہوں نے کوشش کی کہ عام لوگوں کو اپنے ساتھ شامل کیا جائے لیکن انہوں نے ٹرانسپورٹ اور کھانے کے علاوہ روزانہ 15000 روپے فی شخص کا مطالبہ کیا، اس لئے تعداد چھوٹی ہے۔
اگلی آڈیو لیک میں فرح گوگی کی شکایت: ’بشریٰ بی بی کو 3 نہیں 5 تولے کا ہار چاہیے‘
کالم کے مطابق اگر عمران خان نے اشتعال انگیز باتوں کو جاری رکھتے ہیں تو یہ آڈیو لیک کروا دی جائیں گی۔
مقامی و بین الاقوامی دباؤ: ارجنٹینا نے اسرائیل کے ساتھ فٹ بال میچ منسوخ کر دیا
’اپنے ذہن میں 14 نمبر کو رکھیں، جو ہمارے ساتھی محمد غنم کا ٹیم نمبر تھا۔ وہ اب ہم میں نہیں رہے ہیں، لیکن آپ اسرائیل کو ہمارے نوجوان فلسطینی کھلاڑیوں کو قتل کرنے سے روکنے میں مدد کر سکتے ہیں۔ انہیں اپنے گھر کے قریب اسرائیلی فوجیوں نے پیٹھ پر گولی ماری تھی۔ اسرائیل کی بدنام زمانہ کے قریب ہی یہ اقدام کیا گیا جو ہماری زمین کو تقسیم کرتی ہے، کھیتوں کو چوری کرتی، پانی کے وسائل لیتی اور فلسطینی شہریوں کو ایک دوسرے سے الگ کرتی ہے۔‘