نقطہ نظر


’نسلی تعصب کو ختم کرنا ناممکن نہیں تو آسان بھی نہیں، اِسکے پیچھے 400 سال کی تاریخ ہے‘

ادھرصدر ڈونلڈ ٹرمپ افریقی نژاد شہریوں سے انصاف ا ور امن و امان کی تلقین کے ذریعے لوگوں کے غصے کو کم کرنے بجائے دھمکی آمیز لہجہ اختیا ر کئے ہوئے ہیں اور ریاستی گورنروں کو مظاہرین کے خلاف سخت کاروائیوں کے مشورے دے رہے ہیں۔

پرویز ہود بھائی کو جاوید جبار کا جواب انگریزی میں مطالعہ پاکستان ہے

ہماری جاوید جبار اور ان کے طبقے سے گزارش ہے کہ ہندوستان کے مسلمانوں کو بی جے پی کے ظلم سے نجات دلانے کے لئے پاکستان بلا لیجئے۔ ہاں مگر اس دفعہ ان کی آباد کاری سندھ کی بجائے پنجاب کے ڈی ایچ ایز اور بحریہ ہاؤسنگ اسکیمز میں کیجئے گا۔