پاکستان کے صوبہ سندھ میں کچے کے علاقوں کے لوگ اشیائے صرف خریدتے ہوئے بالواسطہ ٹیکس تو ادا کرتے ہیں، لیکن اس کے بدلے میں تعلیم، علاج، روزگار اور انفراسٹرکچر تو درکنار جان و مال کے تحفظ کی سہولت میں میسر نہیں ہے۔ سیلاب سے ٹوٹے پھوٹے مکانات کے دروازوں پر کپڑے کے ساتھ قرآن باندھ رکھا ہے۔
Day: ستمبر 23، 2022
لاہور میں احتجاج: پاکستان میں فوسل فیول کی چینی فنڈنگ بند کرنے کا مطالبہ
احتجاج میں 50 سے زائد افراد شامل تھے، یہ احتجاج چین کے بیرون ملک فوسل فنڈنگ روکنے کے وعدے کے ایک سال مکمل ہونے پر منعقد کیا گیا تھا۔
ایران: مہسا امینی کی موت کیخلاف پرتشدد احتجاج جاری، 17 ہلاک، سوشل میڈیا پر پابندی
امریکہ نے ایران کی اخلاقی پولیس کے ساتھ ساتھ ایرانی سکیورٹی اداروں کے سات رہنماؤں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عالمی سطح پر ایران میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سخت رد عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
یوکرین میں ایٹمی جنگ کا خطرہ: روس اور امریکہ کے پاس دنیا کے 90 فیصد جوہری ہتھیار ہیں
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے بدھ کی صبح حملے کی صورت میں تمام دستیاب ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے جزوی طورپر ایٹمی ہتھیاروں کو متحرک کئے جانے کا حکم دیا ہے۔
پاکستان میں حب الوطنی اور غداری کی سیاست کی مختصر تاریخ
ریاست اور حکمران اشرافیہ کو اختلافی آوازوں پر غداری کا الزام لگانے کا خطرناک کھیل کھیلنے کے بجائے ان کی بات سننی چاہیے اور ان کی حقیقی شکایات کا ازالہ کرنا چاہیے۔ اس لیے عدم برداشت اور استثنیٰ کی بجائے رواداری اور شمولیت کے کلچر کو فروغ دینے کی اشد ضرورت ہے۔ جتنی جلدی ہم یہ کریں گے اتنا ہی بہتر ہو گا۔