اپنے ’وی لاگ‘ میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ آئندہ الیکشن میں مفتی منیب الرحمان موجودہ کالعدم جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی سربراہی کرینگے۔
خبریں/تبصرے
آزاد کہلانے والی ریاست کے سابق صدر امریکہ میں پاکستانی سفیر نامزد
پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کی حکومت کے سابق صدر اور سابق پاکستانی ڈپلومیٹ مسعود خان کو حکومت پاکستان کی جانب سے امریکہ میں پاکستانی سفیر نامزد کر دیا گیا ہے۔
صدارتی آرڈیننس کا مقصد جاوید اقبال کو سپریم جوڈیشل کونسل سے بچانا تھا
انہو ں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ سپریم جوڈیشنل کونسل کو مخصوص مقاصد کیلئے استعمال کرنے کیلئے بھی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
پبلک افیئرز انڈیکس: کیرالہ بھارت کی بہترین ریاستوں میں شامل
یاد رہے کہ کیرالہ میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ(سی پی آئی ایم) کی قیادت میں بائیں بازو کی تنظیموں کے اتحاد ’لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ‘ کی حکومت قائم ہے۔ لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ نے گزشتہ سال مئی میں ہونے والے انتخابات میں مسلسل دوسری مرتبہ کامیابی حاصل کی تھی۔
امیر ممالک ماحولیات کے لئے 100 ارب ڈالر دینے کا وعدہ پورا کریں: پاکستان کسان رابطہ کمیٹی
غریب ممالک پر امیر ملکوں نے کھربوں ڈالرز کے قرضوں کا ڈھیر لگا دیا ہے۔
طالبان نے مسجد جلا دی، سابق افغان فوجی داعش میں شامل ہونے لگے
یاد رہے کہ عراق میں بھی سابقہ حکومت کی سکیورٹی فورسز نے داعش کی قوتوں میں ایک بڑا اضافہ کیا تھا۔
لاہور: آج امریکی قونصلیٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا جا رہا ہے
انہوں نے پریس ریلیز کے ذریعے تمام ترقی پسند ساتھیوں سے اس احتجاج میں شرکت کی اپیل کی ہے۔
افغانستان میں بھوک کا راج: خاندان اپنی بچیاں فروخت کرنے پر مجبور
امریکہ خبررساں ادارے ’سی این این‘ کی ایک رپورٹ میں ایک 9 سالہ بچی کی فروخت کی داستان رقم کرتے ہوئے یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ اس طرح کے متعدد واقعات افغانستان کے مختلف علاقوں میں رونما ہو رہے ہیں جہاں خاندان خوراک کی ضروریات پورا کرنے کیلئے اپنی بچیوں کو فروخت کر رہے ہیں۔
ٹی ایل پی کیساتھ معاہدہ آرمی چیف نے کرایا
اسد علی طور کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی فوج کے کردار کی وجہ سے ٹی ایل پی نے دھرنا ختم کیا تھا، تاہم سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں اس صلح اور معاہدہ کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے معاہدہ میں شریک باوردی افراد کے خلاف کارروائی کرنے اور حکومتی املاک کو نقصان پہنچانے والے ٹی ایل پی کے اراکین کے خلاف بھی قانونی کارروائی کا حکم دیا تھا۔
مشہور نوٹیفکیشن سعودی دباؤ پر جاری ہوا، 3 ارب ڈالر کی شاباش ملی
معروف صحافی اسد علی طور نے نجم سیٹھی کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ڈی جی آئی ایس آئی کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی شرط پر ادھار تیل اور زرمبادلہ کے ذخائر کیلئے 3 ارب ڈالر بینکوں میں رکھنے کیلئے دیئے ہیں۔