انقلابی قوتوں کی اس تحریک میں موجودگی اور مسلسل وضاحت کا عمل محنت کشوں اور نوجوانوں کو نتائج اخذ کرنے پر مجبور کر رہا ہے۔
Month: 2022 اگست
ہیروشیما ناگا ساکی: امریکی ایٹم بم بمقابلہ کمیونسٹ تحریک کی امن فاختہ
اس جنگ کے خاتمے پر پوری دنیا امن کی خواہاں تھی۔ دنیا بھر کی ماسکو نواز کمیونسٹ پارٹیوں نے سوویت یونین کی ہدایت پر عالمی امن کی مہم شروع کی۔ اس کوشش کے نتیجے میں ورلڈ پیس کانگرس کا قیام عمل میں آیا۔ اس کا پہلا اجلاس 1949ء میں پیرس میں ہوا۔ اس کانگرس کے پوسٹر کے لئے پکاسو کے ایک سکیچ کا انتخاب کیا گیا۔ یہ اسکیچ دنیا بھر میں امن اورایک وقت پر کمیونسٹ تحریک کی علامت بن گیا۔
سرمائے کا انتشار
ہم سمجھتے ہیں کہ معاشی بحران خواہ وہ کسی بھی ملک کا ہو جب بھی کسی سماج کو اپنے شکنجے میں جکڑتا ہے تو صرف بیروزگاری، مہنگائی، غربت اور لا علاجی نہیں بڑھتی بلکہ معیشت کا بحران سماج میں موجود ہر چیز میں اپنا اظہار کرتا ہے پھر چاہے وہ آپ کی سیاست ہو، اخلاقیات ہوں، دوستیاں ہوں، رشتے، کلچر، موسیقی، ادب، آرٹ حتیٰ کہ سماج کی ہر چیز میں اسکا اظہار ہوتا ہے۔
چلئے چھپا کے غم بھی زر و مال کی طرح: شکیب جلالی
”اردو غزل کی روایت میں شکیب کا مقام منفرد ہے۔ اس کے دور میں فیض اور ناصر کاظمی خوبصورت غزلیں کہہ رہے تھے مگر وہ شکیب ہی تھا جس نے غزل کو موضوع و اظہار کے حوالے سے ایک متوازن جدت کا موڑ دیا۔ یوں وہ جدید غزل نگاروں کا سالار ہے۔“
وزیر اعظم تنویر الیاس ریاست کے باشندوں کو سینٹورس کے ملازمین سمجھ کر مت ہانکیں
تاہم حالات اسی نوعیت سے چلتے رہے تو جلد نئے مہرے کی تلاش اور کرسی پربراجمان کرنے کی تیاری شروع ہو سکتی ہے۔
بلوچستان کے لئے لاہور میں ریلیف کمپئین: حکومت قرض ادائیگی روک کر سیلاب متاثرین کی مدد کرے
بارشوں کا سلسلہ ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہونے والی موسمیاتی بگاڑ کا شاخسانہ ہے۔ گزشتہ ایک ماہ کے اندر ریکارڈ ساز بارشیں ہوئی ہیں۔
جموں کشمیر: 300 سے زائد افراد کیخلاف دہشت گردی کے مقدمات قائم، احتجاج جاری
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام آج 5 اگست کو بھی اسی سلسلے میں ایک احتجاجی پروگرام راولاکوٹ میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس احتجاجی ریلی اور جلسہ سے چیئرمین سردارمحمد صغیر خان ایڈووکیٹ کے علاوہ دیگر رہنما خطاب کرینگے۔
جوزف سٹالن کو گرفتار کر لیا گیا
مظاہرین کا کہنا ہے کہ ایسا نہیں لگتا کہ قانون ملک میں سب کیلئے یکساں ہے۔ رانیل وکرما سنگھے کا تقرر اس ملک کے لوگوں نے نہیں بلکہ راجاپکسا کے پارٹی اراکین پارلیمان نے کیا ہے۔ اب صدر مناسب اصلاحی ایجنڈا سامنے لائیں، نہ کہ مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کریں۔ عوام جانتے ہیں کہ صدر کا اصلاحی ایجنڈا سامنے لانے کا کوئی ایجنڈا نہیں ہے۔
امریکہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو 5 ارب ڈالر کے میزائل بیچے گا
ہتھیاروں کی فروخت پر اتفاق بائیڈن کے سعودی عرب کے متنازعہ دورے کے چند ہفتوں بعد ہوا ہے۔
مسئلہ سرمایہ داری، حل اجتماعیت: 9 یورو ٹکٹ کا تازہ جرمن تجربہ
اس تجربے کی روشنی میں، دنیا بھر کے شہریوں کو اپنی اپنی حکومتوں سے ایسی اجتماعی ٹریفک کا مطالبہ کرنا چاہئے جس میں شہری سہولت کے ساتھ با آسانی سفر کر سکیں۔ ہر نئی ذاتی گاڑی اور موٹر سائیکل سرمایہ داری کے لئے آکسیجن مگر انسانوں کے لئے کاربن ڈائی آکسائیڈ ہے۔